کیوں، آپ نے جان کر کیا کرنا ہے۔ مجھے تو آپ پر ہی شک ہو رہا ہے۔ آپ نے مرمت ہوا ہوا دماغ چرایا تھا یا بغیر مرمت والا۔۔۔؟؟
وھاں تو تھیلا خالی تھا۔
یہ "باجی" کہنے کی سزا تھی۔ پاکستان میں اگر غلطی سے بازار میں چلیں جائیں نہ (خاص طور پر لاہور کے بازار میں) تو چاہے کوئی انکل ہو یا بھائی ہو بچہ ہو یا بوڑھا ہو۔۔۔۔"باجی باجی" لگائی ہوتی ہے انہوں نے۔(اللہ معاف کرے۔) huh huhانکل؟؟؟
دیکھا۔۔۔شک کو تو آپ نے خود ہی درست ثابت کر دیا۔۔۔آپ کی شاہی ورکشاپ پر اتنے دماغ ایسے ہی آ گئے۔۔۔۔؟یہ سارے دماغ چوری کے ہی ہیں۔ مان لیں۔۔۔!!ماوراء ، شک کرنا صنفِ نازک کا خاصہ ہےبخُدا ہم نے آپ کا دماغ چوری نہیں کیا۔ ہماری شاہی ورکشاپ میں ایسے بہت سارے دماغ فآضل پڑے ہیں کہ جن کو اب فضول بھی کہا جا سکتا ہے۔آپ تشریف لائیے اور اپنی پسند کا ایک دماغ لے جائیے۔ یقین مانئیے کہ ہٹلر اور ایوا کا دماغ بھی تھا ہمارے سٹور میں لیکن وہ دونوں بُش اور کُو نڈی لے گئے ، دُنیا کا کُونڈا کرنے کے لئیے۔
یہ "باجی" کہنے کی سزا تھی۔ پاکستان میں اگر غلطی سے بازار میں چلیں جائیں نہ (خاص طور پر لاہور کے بازار میں) تو چاہے کوئی انکل ہو یا بھائی ہو بچہ ہو یا بوڑھا ہو۔۔۔۔"باجی باجی" لگائی ہوتی ہے انہوں نے۔(اللہ معاف کرے۔) huh huh
ویسے تو مجھے نام بلانا ہی پسند ہے۔ اگر غلطی سے کبھی میں آپ کو مخاطب کر ہی لوں تو آپ کیا پسند کریں گے۔۔۔۔؟ بابا جی۔۔۔۔؟ انکل۔۔۔۔؟ بھائی۔۔۔۔؟ یا جیسے چھوٹے بچوں کو پکارتے ہیں۔۔۔۔؟ ہاں، ایک اور آپشن بھی ہے۔ ساجد صاحب۔۔۔؟

بھائی ایک ایسا لفظ یا رشتہ ہے۔۔۔جس پر میں ہمیشہ ہی جذباتی ہو جاتی ہوں۔
ساجد بھائی۔۔۔۔اتنا سنجیدہ ہونے کو کس نے کہا ہے۔ مجھے ویسے ہی بہت غصہ آتا ہے اگر کوئی مجھ سے بڑا مجھے باجی کہہ دے۔
لو ادھر کتنے بڑے بڑے ہیں جو مجھے باجو بلاتے لکھتے ہیں جیسا کہ شمشاد ص کو ہی دیکھ لو ۔ ۔ مگر اچھا لگتا ہے جب باجو کہتے ہیں اک احترام تو ہے نام میں ۔ ۔
جب بندہ خوفزدہ ہو تو اسے ضرورت ہی کیا ہے فالتو کی بات کرنے کی جناب ۔
بھائی ایک ایسا لفظ یا رشتہ ہے۔۔۔جس پر میں ہمیشہ ہی جذباتی ہو جاتی ہوں۔
ساجد بھائی۔۔۔۔اتنا سنجیدہ ہونے کو کس نے کہا ہے۔ مجھے ویسے ہی بہت غصہ آتا ہے اگر کوئی مجھ سے بڑا مجھے باجی کہہ دے۔
نہیں۔۔۔میں اتنے احترام کے قابل نہیں ہوں۔ پاکستان میں یقیناً احترام کے لیے ہی بولا جاتا ہے۔ لیکن۔۔۔پتہ نہیں کیوں۔۔۔مجھے نہیں پسند۔ ہاں اگر واقعی باجی ہوں تو شوق سے کوئی کہے۔ میں نے تو چھوٹے بھائی کو بھی "آپی" بولنے کو کہا ہوا ہے۔ "باجی" لفظ ہی عجیب سا لگتا ہے مجھے۔
اچھا، آپ یہ سنیں۔ اسے سن کر مجھے اتنی ہنسی آئی کہ آنکھوں میں پانی آ گیا۔
باجی
][youtube]http://www.youtube.com/watch?v=V3AY7MrlUJA[/youtube]
مجھ سے پوچھا ہے؟ تو ہم تو ہر حال میں خوش رہنے والے ہیں۔اب خوش؟؟؟
مجھ سے پوچھا ہے؟ تو ہم تو ہر حال میں خوش رہنے والے ہیں۔
دیکھیں، آپ تو ماما بھی ہیں۔ اس لحاظ سے آپ کو آنٹی کہنا چاہیے۔ لیکن باجو کہتے ہیں سب۔ تو یہ تو اچھا ہے نا۔
اور میں ابھی خود بچی۔۔۔