الشفاء
لائبریرین
ارے بھئی ۔۔۔۔
کہاں رلی اور کہاں پوتڑا ۔
بلاسفیمی ہے رلی کے خلاف جس پر ہم شدید احتجاج کرتے ہیں کیونکہ ہم نے بھی کافی وقت گزارا ہے رلیاں اوڑھ کر سوتے
ارے بھئی ۔۔۔۔
کہاں رلی اور کہاں پوتڑا ۔
بلاسفیمی ہے رلی کے خلاف جس پر ہم شدید احتجاج کرتے ہیں کیونکہ ہم نے بھی کافی وقت گزارا ہے رلیاں اوڑھ کر سوتے
پوہڑی ہم بانس کی سیڑھی کو کہتے تھے جو ہلکی ہوتی ہے۔ لکڑی کے موٹے تختوں سے بنی ہوئی کو ، پڑسانگ کہتے تھے جو کافی بھاری ہوتی تھی اور ہم اس کے ساتھ قربانی کے لیے لیا گیا لیلا (مینڈھا) بھی باندھ لیتے تھے۔پنجابی میں پوڑی کہتے ہیں۔ ہمارے گھر میں چھت پہ پڑی ہے۔ اس کی تصویر بھیجوں گی۔
یہ پوہڑی ہے یا پوڑھی ؟ اور یہ اردو ہے یا پنجابی ؟پوہڑی ہم بانس کی سیڑھی کو کہتے تھے جو ہلکی ہوتی ہے۔ لکڑی کے موٹے تختوں سے بنی ہوئی کو ، پڑسانگ کہتے تھے جو کافی بھاری ہوتی تھی اور ہم اس کے ساتھ قربانی کے لیے لیا گیا لیلا (مینڈھا) بھی باندھ لیتے تھے۔
بولنے میں ہ کی جائے نشست کا صحیح پتا نہیں چلتا۔ یہ پنجابی میں بولا جاتا تھا۔یہ پوہڑی ہے یا پوڑھی ؟ اور یہ اردو ہے یا پنجابی ؟
پڑسانگ اردو ہے یا پنجابی ؟
لیلا تو یقینا پنجابی ہے ہے اور جہاں تک مجھے علم ہے لیلا گائے بھینس کا بچھڑا ہو تا ہے مینڈھا تو نہیں ہوتا ۔
ہاں البتہ اردو میں تو لیلیٰ ہوتی ہے ۔
کہاں لیلا اور کہاں لیلیٰ !
بھئی اس کی تو میں تصدیق کرنا چاہوں گا- عبدالقیوم چوہدری بھائیلیلا بھیڑ کے بچے کو کہتے ہیں
یہ بھی پنجابی کا لفظ ہے۔ ایک بات ہم نے نوٹ کی ہے کہ ہمارے ہاں کی پنجابی میں حرف ڑ بہت استعمال ہوتا ہے۔ جیسے اوپر سہنڑک کا ذکر ہے جس کو کہیں سہنک یا صحنک بھی دیکھا ہے، جو ہو سکتا ہے کہ عربی کے لفظ صحن یعنی پلیٹ یا ٹرے سے نکلا ہو۔ اسی طرح سوہنا کو سوہنڑا ، اور پانی کو پانڑی (ن غنہ) کہتے ہیں۔ ہماری نانی اماں پلیٹ کو رکابی بھی کہتی تھیں۔ شاید یہ الفاظ سرائیکی یا ہندکو سے متاثرہ ہوں۔ عبدالقیوم چوہدری بھائی۔پڑسانگ اردو ہے یا پنجابی ؟
حقے کے تمباکو کا نقصان سگریٹ اور شیشہ کی نسبت کم ہےگویا دیسی تمباکو صحت کے لئے مضر نہیں؟؟؟
ویسے مجھے ایک بات کا تجسس ہے کہ برصغیر میں حقے کا رواج کب پڑا؟ تمباکو تو دنیا بھر میں یورپیوں نے امریکا سے متعارف کروایا تھا، اگر حقہ برصغیر میں تمباکو کی آمد سے قدیم تاریخ رکھتا ہے تو تمباکو سے قبل اس میں کیا استعمال کیا جاتا تھا؟
رکابی تو ہماری بڑی اماں بھی کہا کرتی تھیں ۔ پلیٹ کو۔ اچھا یاد دلایا۔ زبردست۔۔۔۔ اب بھی آپ کے لیلے کی تصدیق باقی ہے۔یہ بھی پنجابی کا لفظ ہے۔ ایک بات ہم نے نوٹ کی ہے کہ ہمارے ہاں کی پنجابی میں حرف ڑ بہت استعمال ہوتا ہے۔ جیسے اوپر سہنڑک کا ذکر ہے جس کو کہیں سہنک یا صحنک بھی دیکھا ہے، جو ہو سکتا ہے کہ عربی کے لفظ صحن یعنی پلیٹ یا ٹرے سے نکلا ہو۔ اسی طرح سوہنا کو سوہنڑا ، اور پانی کو پانڑی (ن غنہ) کہتے ہیں۔ ہماری نانی اماں پلیٹ کو رکابی بھی کہتی تھیں۔ شاید یہ الفاظ سرائیکی یا ہندکو سے متاثرہ ہوں۔ عبدالقیوم چوہدری بھائی۔
آپ کے ہاں بھیڑ کے بچے کو کیا کہتے ہیں؟رکابی تو ہماری بڑی اماں بھی کہا کرتی تھیں ۔ پلیٹ کو۔ اچھا یاد دلایا۔ زبردست۔۔۔۔ اب بھی آپ کے لیلے کی تصدیق باقی ہے۔
پرسانگ شمالی پنجاب میں استعمال ہوتا ہے، غالباً ہندکو کا لفظ ہے۔یہ پوہڑی ہے یا پوڑھی ؟ اور یہ اردو ہے یا پنجابی ؟
پڑسانگ اردو ہے یا پنجابی ؟
لیلا تو یقینا پنجابی ہی ہے اور جہاں تک مجھے علم ہے لیلا گائے بھینس کا بچھڑا ہو تا ہے مینڈھا تو نہیں ہوتا ۔
ہاں البتہ اردو میں تو لیلیٰ ہوتی ہے ۔
کہاں لیلا اور کہاں لیلیٰ !
بکری کا بچہ تو میمنہ ہوتا ہے ۔آپ کے ہاں بھیڑ کے بچے کو کیا کہتے ہیں؟
گُھٹنے کی بھی چھونڑی ہوتی ہے۔مٹکے اور مٹی کی ہانڈی کے ڈھکن کو چُھونڑی (ن غنہ) کہا جاتا تھا۔
کٹا۔۔۔ بھینسبھئی اس کی تو میں تصدیق کرنا چاہوں گا- عبدالقیوم چوہدری بھائی
سر جی۔۔۔ لکھنے والی پنجابی میں ڑ کا استعمال نہیں کیا جاتا, بلکہ شاہ مکھی رسم الخط میں 'ڑ' کے تلفظ کے لیے جس لفظ کے بعد 'ڑ' کی آواز آتی ہو اس پر superscript کی طرح 'ط' ڈال دی جاتی ہے۔ اردو کی بورڈ میں شاید سہولت نہیں ہے یا اگر ہے تو میرے علم میں نہیں۔یہ بھی پنجابی کا لفظ ہے۔ ایک بات ہم نے نوٹ کی ہے کہ ہمارے ہاں کی پنجابی میں حرف ڑ بہت استعمال ہوتا ہے۔ جیسے اوپر سہنڑک کا ذکر ہے جس کو کہیں سہنک یا صحنک بھی دیکھا ہے، جو ہو سکتا ہے کہ عربی کے لفظ صحن یعنی پلیٹ یا ٹرے سے نکلا ہو۔ اسی طرح سوہنا کو سوہنڑا ، اور پانی کو پانڑی (ن غنہ) کہتے ہیں۔ ہماری نانی اماں پلیٹ کو رکابی بھی کہتی تھیں۔ شاید یہ الفاظ سرائیکی یا ہندکو سے متاثرہ ہوں۔ عبدالقیوم چوہدری بھائی۔
شاہ مکھی کے تمام حروف و علامات یونیکوڈ میں موجود ہیں؟شاہ مکھی رسم الخط میں 'ڑ' کے تلفظ کے لیے جس لفظ کے بعد 'ڑ' کی آواز آتی ہو اس پر superscript کی طرح 'ط' ڈال دی جاتی ہے۔
ایسے الفاظ جن کے معنی ایک ثقافت یا زبان سے دوسری میں جاتے ہوئے کافی بدل جائیں کافی تعداد میں ہر زبان میں پائے جاتے ہیںویسے اس بات پر بھی تحقیق ہونی چاہیے کہ ’’صحن‘‘ عربی سے اردو تک آتے آتے پلیٹ سے آنگن میں کیسے تبدیل ہوگئی؟؟؟
جی ہاں، بالکل ایسا ہے ۔۔۔ مگر اس کے پیچھے کوئی نہ کوئی کہانی تو ہوتی ہے۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ عربی میں ہی کہیں آنگن کے معنی میں آتا ہو، جو اب معروف نہ رہے ہوں۔ایسے الفاظ جن کے معنی ایک ثقافت یا زبان سے دوسری میں جاتے ہوئے کافی بدل جائیں کافی تعداد میں ہر زبان میں پائے جاتے ہیں