یاز
محفلین
بہت ہی حیران کن۔
بہت ہی حیران کن۔
امیدِ واثق ہے کہ لفظِ وسطی میں میم پہ زیر ہو گی۔
شکر ہے کہ آپ نے آخری فقرے میں وضاحت کر دی، ورنہ پہلے ہم سمجھے کہ گیزر شاید الارم لگا کر پھٹتے ہیں۔۔۔۔ سمارٹ گیزر یا آئی گیزر بھی کہلا سکتے تھے۔ویئوٹاپو میں پھرتے ہوئے اچانک وقت دیکھا تو گائیزر کے پھٹنے کا تھا۔ فوری طور پر وہاں سے نکلے اور قریب ہی ڈرائیو کر کے لیڈی ناکس گائزر Lady Knox Geyser تک پہنچے۔ وہاں کافی ہجوم تھا۔
ویسے تو یہ گائزر خود بخود 12 سے 48 گھنٹے کے درمیان ایک بار ابلتا ہے لیکن سیاحوں کی خاطر پارک رینجر اسے ٹھیک سوا دس بجے صبح کچھ کیمکلز ڈال کر ابلواتے ہیں۔
یہ اب تک کی شاندار تصویر ہے۔
ایک آدھ بائیک لین شاید اسلام آباد کے آخری کونے میں بھی بنائی گئی ہے۔ جہاں تک جانے کے لئے گھنٹے بھر کی ڈرائیو یا ہزار پندرہ سو کی ٹیکسی کرنی پڑے، تب جا کے سائیکل چلانے کا شوق پورا ہو۔بائیک لین لاہور میں بھی بنائی ہے انہوں نے ایک دو جگہ۔ لیکن اس پر کوئی بھی نہیں ہوتا۔
زبردست۔ اب واقعی لگ رہا ہے کہ پیٹر جیکسن کی نگری میں ہیں۔
اسی لئے ہالی وڈ کی ایپیک فلمیں یہیں بنتی ہیںزبردست۔ اب واقعی لگ رہا ہے کہ پیٹر جیکسن کی نگری میں ہیں۔
ایک آدھ بائیک لین شاید اسلام آباد کے آخری کونے میں بھی بنائی گئی ہے۔ جہاں تک جانے کے لئے گھنٹے بھر کی ڈرائیو یا ہزار پندرہ سو کی ٹیکسی کرنی پڑے، تب جا کے سائیکل چلانے کا شوق پورا ہو۔
کبھی موقع ملے تو جیوتھرمل علاقے کی سیر ضرور کریںبہت ہی حیران کن۔
اردو واولز کی کمی!امیدِ واثق ہے کہ لفظِ وسطی میں میم پہ زیر ہو گی۔
شکریہ عثمانیہ اب تک کی شاندار تصویر ہے۔
غور کریں کہیں آپ کو ماؤنٹ ڈوم نظر آئی؟ انہی آتش فشانوں کو فلمایا گیا تھازبردست۔ اب واقعی لگ رہا ہے کہ پیٹر جیکسن کی نگری میں ہیں۔
اس میں تیراکی کی اجازت تھی کیا؟
لارڈ آف دا رنگز کے علاوہ کونسی؟اسی لئے ہالی وڈ کی ایپیک فلمیں یہیں بنتی ہیں
Category:Films shot in New Zealand - Wikipediaلارڈ آف دا رنگز کے علاوہ کونسی؟