چھوٹاغالبؔ
لائبریرین
ظاہر ہے چھوٹے غالب کی بہنا وکھری ٹائپ کی ہی ہوگیایسا بھی خوب ہے بھیا کیونکہ آپ کی یہ بہن بھی ذرا "وکھری ٹائپ" کی ہے
ہاں ناں بھیا ہم اپنے بارے میں کہیں تو یوں کہیں گے کہ ہم
" اک معمہ ہیں سمجھنے کا نہ سمجھانے کا" ( شاعر سے معذرت کے ساتھ)
اور یہ افواہ ہم نے " بقلم خود" اڑائی ہے اور یہ افواہ ہے بھی نہیں یہ تو " خبر" ہے بھیا اور ہم آپ کے بدخواہ نہیں
ویسے نام دیکھ کر ہی اندازہ ہو گیا تھا
بس پھر
آ عندلیب مل کر کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قبلہ غالب کا دیوان گھول کر پی جانے والا "کون مہندی" کو ہی نہ سمجھ سکے تو کہیں سے چلو بھر پانی کا انتظام ہی کر دیں
اور شکر ہے یہ افواہ والا مسئلہ بھی حل ہوا
پانچویں جماعت کی معاشرتی علوم میں ایک سوال ہوا کرتا تھا
"افواہیں کون لوگ اڑاتے ہیں"
آج معلوم ہو گیا