راسخ کشمیری
محفلین
یہ پڑھیں اور بتائیں اس میں کیا ڈیلیٹ ہوا ہے؟
زیک اب پورا ہے۔
پہلےصرف اتنا نظر آتا تھأ کہ زین زیڈنے بھی موضوع شروع کر رکھا ہےمیری نظر اب پڑی۔۔۔۔
باقی سب ڈیلیٹ اب سب واپس
شکریہ
یہ پڑھیں اور بتائیں اس میں کیا ڈیلیٹ ہوا ہے؟
آپ اسلام کے مخالف حرکت ثابت تو کریں یا باذوق کی طرح آئیں بائیں شائیں کریں گی ؟ (مگر مختصر)
مردانگی کے جوہر دکھانے والوں کو آپ "دہشت گرد" کہتے ہیں (جہاد کا اعلان کرنے والے "اصلی مجاہد" کا انتظار خاصا طویل ہو چکا) اب ایک اعتدال پسند شخص صرف جوتے ہی مار سکتا ہے ۔۔۔
وسلام
آپکی ہر موضوع میں الٹی گنگا ہی بہتی ہے
جوتا مارا ہے صرف۔
اس نے کتنے گھر برباد کئے۔ کتنے بچے یتیم کئے۔۔۔ فہرست بہت لمبی ہے مہوش۔
دوسری بات اپنی قوم کا رونا مت رو!! امریکی سینیٹمیں کیا ہوا تھا بش کےاستقبال پر وہ بھی نظر رکھو۔۔۔
فورا اپنوں کو طعنے دینےکی بات نہ کیا کرو۔۔۔ اپنے بھی دل رکھتےہیں کہ دنیا میں وہی دل والےہیں؟؟
میںنہیںکہتا کہ یہ حرکت اچھی ہے۔ لیکن آج کل وہ پسے ہوئے لوگ اس سے زیادہ کر بھی کیا سکتےہیں؟ کسی عربی سائٹ پر پڑھا تھا کہ اس شخص کو ہفتےبھر اغوا رکھا۔ اس سےقبل اس کی 7 فیمیلی افراد کو امریکی فوج مار چکی ہے۔۔۔ اور آپ جوتے کی مار پر اٹکی ہوئی ہو۔۔۔۔
بھائی جی،آپ سے پہلے بھی درخواست کی گئی تھی کہ صحابہ کرام کا نام عزت و احترام کے ساتھ لیا کریں۔
از مہوش:
علی ابن ابی طالب کا ایک خطبہ تھا جس کا پیغام کچھ یوں تھا کہ اچھا انسان بھی کبھی غلطی کر سکتا ہے اور بُرا انسان بھی کبھی صحیح بات کر سکتا ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ انسان کی بجائے "حق" کو پہنچانا جائے۔ جب ایک دفعہ حق واضح ہو جائے تو پھر "اہل حق" تک خود ہی پہنچ جاؤ گے۔
سسٹر مہوش علی ! ہمارا کام صرف بات کو یاد دلا دینا ہے۔ چاہے اس کے لیے "کانگریسی مُلا" جیسا لقب ہی سننے کو ہمیں کیوں نہ ملے۔ ایسے مواقع پر غیرضروری جذباتی بحث میں پڑنے کے بجائے الاعراف:199 کو یاد کر کے الگ ہو جانا بہترین حکمت عملی ہوتی ہے۔بھائی جی، قوم کو جذباتیت سے بہت دور رہ کر ہوش و حواس قائم رکھنے کی بہت ضرورت ہے۔
باذوق برادر نے صائب مشورہ ہی دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔یہ واقعہ کافی ہونا چاہیے کہ انسان عبرت حاصل کرے۔ مگر اس کے لیے دل و دماغ کے دروازوں سے جذباتیت کے پردے ہٹانا ہوں گے۔
جب معاملہ یہ اتا ہے کہ رفع یدین کریں یا نہ کریں ۔۔۔ تو ان کے دل پتھر کی طرحسخت ہوجاتے ہیں ۔۔۔امریکی چاکری میں اگ اور پانی ایک ہی ہیں۔ جب معاملہ یہ اتا ہے کہ رفع یدین کریں یا نہ کریں اور رضی اللہ عنہ لکھیںنہ لکھیں تو ان کے دل پتھر کی طرحسخت ہوجاتے ہیںمگر جب معاملہ ان کے اقاوں کا اتا ہے تو رحمدلی اور قران و حدیث اور اخلاقیات کے درس شروع ہوجاتے ہیں۔
شرم نہیںاتی ان اسلام نے نام لیواوںکو۔ جاکر قاتلوںکو اخلاقیات کیوںنہیںسمجھاتے؟
باذوق بیٹا شکریہ بہت بہت۔ اللہ اپ کو خوش رکھے۔جب معاملہ یہ اتا ہے کہ رفع یدین کریں یا نہ کریں ۔۔۔ تو ان کے دل پتھر کی طرحسخت ہوجاتے ہیں ۔۔۔
محترم بھائی ہمت علی ! اگر قولِ بالا کا اشارہ میری جانب ہے تو ادب سے عرض کرنا چاہوں گا کہ : میں نے نہ تو اِس فورم پر اور نہ ہی کسی اور جگہ رفع یدین کرنے یا نہ کرنے پر "پتھر کی سختی کی طرح" زور نہیں دیا ہے!! امید ہے کہ آپ (یا کوئی اور) میری ادب سے کی گئی اِس گذارش کا خیال کرتے ہوئے آئیندہ سے بلا ثبوت الزام لگانے سے پرہیز کریں گے ، بہت شکریہ۔
دوسری بات یہ کہ ۔۔۔۔ پورے نیٹ کی اردو کمیونیٹی میں کہیں بھی "اسلام کا نام لیوا" ہونے کا دعویٰ میں نے نہیں کیا ہے۔ اس بات کو بھی یاد رکھئے گا ، ایک بار پھر شکریہ !!
اس واقعہ پر میری تازہ ترین قلبی واردات کا ایک قطعہ۔ ۔ ۔انجمن محبان صحافیان کی نزر ۔ ۔
صحافت کی تاریخ میں وہ انوکھا رنگ بھرتا ہے
لگا کہ بُش کو جوتے ہمیں وہ دنگ کرتا ہے
بلایا کس نے بُش کو تھا جو مہماں اسکو جانیں ہم
ہمیشہ غاصبوں سے یوں زمانہ جنگ کرتا ہے
آپ بھی صحافی بن جائے پھر تو
ویسے بھی سینڈل کی چوٹ بہت بری ہوتی ہے