بوجھو تو جانیں

سارہ خان

محفلین
fahim نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
fahim نے کہا:
شمشاد نے کہا:
لیکن آپ کو کس نے کہا تھا کہ ون وے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مخالف سمت میں جائیں۔

دراصل میں نے کوئی خلاف ورزنی نہیں‌کی
یہاں پر ایک ردوڈ کی مرمت کا کام جاری ہے اس لیے اس کو بند کیا ہوا ہے
اور ایک روڈ کو ون وے کیا ہوا ہے
غلطی اس کار والے کی تھی اس نے جلدی میں گاڑی کا اپنی حدود سے نکالا میں تو اپنی حدود میں‌ہی چل رہا تھا
چل تو حدود میں رہے تھے آپ دیکھنا بھی تو حدود میں چاہئے تھا نہ ۔۔۔ :p ۔۔ کہیں پہ نگاہیں کہیں پہ نشانہ ہوگا تو ایسا ہی ہوگا پھر ۔۔۔۔۔ :wink: :p

ارے ہم ان میں سے ہیں جن کی نگائیں اور نشانہ ایک ہی جگہ پر ہوتا ہے :wink:
lol...جی ہاں وہ تو پتا چل ہی رہا ہے آپ کے انجام سے ۔۔۔ :wink: :p
 

سارہ خان

محفلین
اس ہی لئے تو دیا ہے ۔۔ لیکن نظر تو نہیں آتا کوئی یہاں موقع سے فائدہ اٹھانے والا ۔۔ دیکھتے ہیں ۔۔ :roll:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے کوئی ہے بھئی؟ بہت ہی مختصر اور بہت ہی آسان پہیلی ہے، ہے کوئی بوجھنے والا؟ کہ مجھے ہی جواب دینا پڑے گا۔
 

سارہ خان

محفلین
یہ تو میری سنی ہوئی تھی ۔۔ لیکن ذہن میں نہیں آ رہا تھا جواب ۔۔:( اچھا کیا جو آپ نے خود ہی بتا دیا ۔۔

اگلی پہلی:
سفید غار میں پیلی رانی
ارد گرد ہے اس کے پانی
 

سارہ خان

محفلین
غلط ۔۔ ڈاکٹر بھائی کا جواب درست تھا ۔۔ لگتا ہے انہیں بھی میری طرح پہلیاں بوجھنے سے کافی دلچسپی ہے ۔۔۔ :)
 

سارہ خان

محفلین
کوئی بات نہیں ڈاکٹر بھائی ۔۔ آپ صرف بوجھ ہی لیا کریں ۔۔ پوچھنے کے لئے میں ہوں نہ ۔۔ :)
 
Top