کھا سکتے ہیں لیکن اعتدال کے ساتھ۔شمشاد نے کہا:یہ لیں آپ نے تو فوراً ہی بوجھ لیا۔ اب کوئی اور ڈھونڈتا ہوں۔
اس دوران ایک بات بتا دیں کہ خربوزہ کھانا کیسا ہے؟ اور خاص کر اس کے لیے جسے بلڈ شوگر ہو۔
ڈاکٹر عباس نے کہا:کھا سکتے ہیں لیکن اعتدال کے ساتھ۔شمشاد نے کہا:یہ لیں آپ نے تو فوراً ہی بوجھ لیا۔ اب کوئی اور ڈھونڈتا ہوں۔
اس دوران ایک بات بتا دیں کہ خربوزہ کھانا کیسا ہے؟ اور خاص کر اس کے لیے جسے بلڈ شوگر ہو۔
کوشش کروں یا کسی اور کو موقع دوں۔شمشاد نے کہا:سب نے ملکر حلقہ باندھا
اور ملا کاندھے سے کاندھا
آگے پیچھے چلتے جائیں
باری باری ہاتھ میں آئیں
جواب ہے تسبیح کے دانے ۔۔شمشاد نے کہا:سب نے ملکر حلقہ باندھا
اور ملا کاندھے سے کاندھا
آگے پیچھے چلتے جائیں
باری باری ہاتھ میں آئیں
شمشاد نے کہا:لگتا ہے آپ کا بلاوا آ گیا ہے
مطبخ سے
اس لیے میں ہی لکھ دیتا ہوں
موری سے نکلا ایک سانپ
لیکن تو ڈر سے مت کانپ
منہ ہیں گرچہ اس کے دو
کاٹے گا نہ وہ تجھ کو
شمشاد نے کہا:بالکل صحیح
اب اپ کی باری پہیلی پوچھنے کی
اور ہاں آج آپ سے بات کر کے اچھا لگا۔