بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
طالم لوگ کہاں نہیں ہیں؟ ہند وستان میں تو بچہ خوری کی واردات بھی ہوچکی ہے ۔

پاکستانمیںبھیگزشتہدنوںبتایاتھاکہتازہمردوںکونکالکرکھانےوالےپکڑےگئےتھے۔
 

پپو

محفلین
پاکستان میں بھی گزشتہ دنوں بتا یاتھا کہ تازہ مردوں کونکال کرکھانےوالےپکڑےگئےتھے۔
جیہاںیہدرستخبرہےاورانکاتعلقبھکرکےکسیگاؤںسےتھاکچھلوگکہتےہیںکہوہکالاجادوسیکھرہےتھےاسلیےایساکرناضروریتھا
 

پپو

محفلین
پاکستان میں بھی گزشتہ دنوں بتا یاتھا کہ تازہ مردوں کونکال کرکھانےوالےپکڑےگئےتھے۔
جیہاںیہدرستخبرہےاورانکاتعلقبھکرکےکسیگاؤںسےتھاکچھلوگکہتےہیںکہوہکالاجادوسیکھرہےتھےاسلیےایساکرناضروریتھا
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں یہ درست خبر ہے اور ان کا تعلق بھکر کے کسی گاؤں سے تھا کچھ لو گ کہتے ہیں کہ وہ کالا جادو سیکھ ر ہے تھے اس لیے ایسا کرنا ضروری تھا۔

دفعہکروجیکچھاورباتکرتےہیںوہیہکہمجھےاسدفعہعیدکیدسچھٹیاںہوںگی۔
 

پپو

محفلین
دفعہ کروجی کچھ اوربات کرتےہیں وہ یہ کہ مجھےاس دفعہ عید کی دس چھٹیاں ہوں گی۔
فیرتےموجانہیموجاںہملوگوںکوعیددنبھیایمرجنسیمیںبلالیتےہیں
 

شمشاد

لائبریرین
فیر تے موجان ہی موجاں ہم لوگوں کو عید دن بھی ایمرجنسی میں بلا لیتے ہیں۔

یہبھیتودیکھیںکہہمیںپورےسالمیںصرفدودفعہچھٹیاںملتیہیںایکبڑیعیدپراورایکچھوٹیعیدپر۔
 

مقدس

لائبریرین
یہ بھی تو دیکھیں کہ ہمیں پورے سال میں صرف دو دفعہ چھٹیاں ملتی ہیں ایک بڑی عید پر اور ایک چھوٹی عید پر۔

میریپہلیبارعیدکےساتھاتنیچھٹیاںبنرہیہیںکیونکہویسےتوکبھیکبھیعیدپربھیکامکرناپڑتاہے
 

پپو

محفلین
میری پہلی بارعیدکےساتھ اتنی چھٹیاں بن رہی ہیں کیونکہ ویسےتو کبھی کبھی عیدپربھی کام کرناپڑ تاہے
چلیںاللہتعالییسےدعاہےکہآپسبکیچھٹیاںمزےسےگذریںاورانکابھرپورفائدہآپکوحاصلہوآمین
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ سب کی چھٹیاں مزے سے گذریں اور ان کا بھر پور فائدہ آپکوحاصل ہو آمین۔

نیکخواہشاتکاشکریہمیںتوآجراتکسیوقتسفرپرروانہہوجاؤںگا۔
 

پپو

محفلین
نیک خواہشات کاشکریہ میں توآج ر ات کسی وقت سفرپرروانہ ہوجاؤں گا۔
اللہتعالیٰسےدعاہےکہہمارےبھائیکوخیروعافیتسےمنزلمقصودتکلےجائےآمین
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ تعالی ٰسے دعا ہے کہ ہمارے بھائی کو خیر و عافیت سے منزل مقصود تک لے جائے۔ آمین۔

آپکیدعاؤںکاشکریہعیدکیچھٹیاںگزراکرانشاءاللہتینستمبرکوواپسآؤںگا۔
 

پپو

محفلین
آپکی دعاؤں کاشکریہ عیدکی چھٹیاں گزرا کرانشاءاللہ تین ستمبر کوواپس آؤں گا۔
اللہتعالیبھائیکواپنےحفظوامانمیںرکھےانتظاررہےگا
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ تعالی بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے انتظار رہے گا۔

شکریہپپوبھائیمیریطرفسےآپسبکوابھیسےعیدمبارک۔
 

الف عین

لائبریرین
شکریہ پپو بھائی میری طرف سے آپ سب کو ابھی سے عید مبارک۔
ابھیتوچھہساتدنہ یںعی دمیں!!میراپیغاممبارکہےجہاںتکپہنچے
 

پپو

محفلین
ابھی توچھ سات دن ہیں عید میں !!میراپیغام مبارک ہےجہاں تک پہنچے
چلیںکوئیباتنہیںایکوقتتھاجبلوگعیدکارڈبھجواتتھےایکدوسرےکویہپیغامرسانیاورمبارکبادیںکافیدنپہلےہیشروعہوجاتیتھیں
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں کوئی بات نہیں ایک وقت تھا جب لوگ عیدکارڈ بھجواتے تھے ایک دوسرے کو یہ پیغام رسانی اور مبارک بادیں کافی دن پہلے ہی شروع ہو جا تی تھیں۔

آجکےدورمیںعیدکارڈبھیجنےکارواجختمہیسمجھیںکہایکتوبہتدنوںمیںپہنچتاہےدوسرااسپرڈاکخرچبہتبڑھگیاہےآجکلتوانٹرنیٹیاپھرموبائیلفونسےہینیکخواہشاتپہنچادیتےہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
آج کے دور میں عید کارڈ بھیجنے کا رواج ختم ہی سمجھیں کہ ایک تو بہت دنوں میں پہنچتا ہے دوسرا اس پر ڈاک خرچ بہت بڑھ گیا ہے آج کل تو انٹرنیٹ یا پھر موبائیل فون سے ہی نیک خواہشات پہنچا دیتے ہیں۔

میںنےیہلکھتودیاہےلیکنابسمجھنہیںآرہیکہمیںکیالکھوںیہاںپر
 

پپو

محفلین
میں نے یہ لکھ تودیا ہےلیکن اب سمجھ نہیں آرہا یہ کہ میں کیا لکھوں یہاں پر
جوکچھلکھدیاوہیکافیہےاورکیایہاںکوئیقراردادلکھناہوتیہے
 

شمشاد

لائبریرین
جو کچھ لکھ دیا وہی کافی ہے اور کیا یہاں کوئی قرار داد لکھنا ہوتی ہے ۔

کوئیپتہبھینہیںکہمقدسقراردادلکھہیدےکہتیمورکےساتھکیاکیامعائدےکرنےہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
کوئی پتہ بھی نہیں کہ مقدس قرارداد لکھ ہی دے کہ تیمور کے ساتھ کیا کیا معائدے کرنے ہیں۔

ہیہیہیہیہیآپبھیناںبھیا۔۔ساریباتیںجانلیتےہیںوہتومیںنےآلریڈیانسےباتیںمنوالیہیں
 
Top