بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ہی آپ بھی ناں بھیا۔۔ساری باتیں جان لیتے ہیں وہ تو میں نے آلریڈی ان سے باتیں منوا لی ہیں۔

اسمیںجاننےوالیایسیکونسیباتہےآخرکومیںبھیشادیشدہہوںاورشادیسےپہلےتمہاریبھابھیسےخاصیباتیںکیاکرتاتھا۔
 

مقدس

لائبریرین
اس میں جاننے والی ایسی کونسی بات ہے آخر کو میں بھی شادی شدہ ہوں اور شادی سے پہلے تمہاری بھابھی سےخاصی باتیں کیا کرتا تھا۔

اسکامطلبیہہواکہبھابھینےبھیآپسےبہتکچھمنوایاتھاجیسےمیںنےتیمورسےہیہیہی
 

پپو

محفلین
اسکامطلب یہ ہوا کہ بھابھی نےبھی آپ سےبہت کچھ منوایا تھاجیسےمیں نےتیمور سے ہی ہی ہی
بھابینےشمشادبھائیسےکچھنہیںمنوایاہوگاسوائےشادیوالےدناردومحفلپرنہآنےکے
 

شمشاد

لائبریرین
بھابی نے شمشاد بھائی سےکچھ نہیں منوایا ہو گا سوائے شادی والے دن اردو محفل پر نہ آنےکے ۔
کوئی ادھر بھی تو جہ دے بھائی شمشاد ہی نطرکریں عید کے بعد سے سُوناہی یہ تھریڈ

یہلیںجنابمیںحاظروہکیاہےکہیہدھاگہکہیںنیچےچلاگیاتھا۔
 

مقدس

لائبریرین
یہ لیں جناب میں حاظر وہ کیا ہے کہ یہ دھاگہ کہیں نیچے چلا گیا تھا۔

ابتویہتھریڈپھرسےدوڑنےلگےگاکیونکہشمشادبھیاواپسآگئےہیں
 

شمشاد

لائبریرین
اب تو یہ تھریڈ پھر سے دوڑنے لگے گا کیونکہ شمشاد بھیا واپس آ گئے ہیں۔

میںتویہچاہتاہوںکہنہصرفیہدھاگہبلکہسبہیدھاگےدوڑتےرہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
میں تو یہ چاہتا ہوں کہ نہ صرف یہ دھاگہ بلکہ سب ہی دھاگے دوڑتے رہیں۔

آپہوتےہیںیہاںبھیاتودوڑتےرہتےہیںناں
 

شمشاد

لائبریرین
آپ ہوتے ہیں یہاں بھیا تودوڑتے ر ہتے ہیں ناں ۔

میںاکیلاتھوڑاہیدوڑتاہوںساتھمیںدوسرےاراکینبھیتوہوتےہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
میں اکیلا تھوڑا ہی دوڑتا ہوں ساتھ میں دوسرے اراکین بھی تو ہوتے ہیں۔

جیلیکنبہتسےلوگآپکےہونےکیوجہسےبھیدوڑتےہیںناں
 

شمشاد

لائبریرین
جی لیکن بہت سے لوگ آپ کے ہونے کی و جہ سے بھی دوڑتے ہیں ناں ۔

چلوابکوئیاورباتکرتےہیںاوروہیہکہتھامسمیکالےانگریزیادیباورمؤرخاپنیاعلٰینثرنگاریاورعلمیتکےلیےمشہورہے۔
 

پپو

محفلین
چلواب کوئی اوربات کرتےہیں اور وہ یہ کہ تھامس میکالےانگریزی ا دیب اورمؤرخ اپنی اعلٰی نثرنگا ری اورعلمیت کےلیےمشہورہے۔
اورکولمبسکیوجہشہرتکیاتھی؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
اور کولمبس کی وجہ شہرت کیاتھی؟ ؟؟؟

یہتوکولمبسکوہیپوچھکربتاسکتاہوںکہاسکیوجہکیاتھی؟
 

پپو

محفلین
یہ توکولمبس کوہی پوچھ کربتاسکتاہوں کہ اسکی وجہ کیاتھی؟
چلیںجلدیپتہکریںکہیںکوئیعلمکاپیاساتڑپتڑپکرنہرہجائے
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں جلدی پتہ کریں کہیں کوئی علم کا پیاسا تڑپ تڑپ کرنہ رہ جائے ۔

وہتوصحیحہےلیکنیہبھیتودیکھیںکہکولمبسکوڈوھنڈناکونساکوئیآسانکامہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
وہ تو صحیح ہے لیکن یہ بھی تو دیکھیں کہ کولمبس کو ڈھونڈنا کون سا کوئی آسان کام ہے۔

کولمبسنےامریکہدریافتکیاتھاابساریدنیاسےچھپتےپھررہےہوںگے، اُنہیںتوایکدنیاڈھونڈرہیہےاسظلمپر۔
 

شمشاد

لائبریرین
کولمبس نے امریکہ دریافت کیا تھا اب ساری دنیا سے چھپتے پھر رہے ہوں گے، اُنہیں تو ایک دنیا ڈھونڈ رہی ہے اس ظلم پر۔

پھرابکیاہوسکتاہےاسکابدلہکیسےلیاجائے؟
 

مقدس

لائبریرین
پھراب کیا ہو سکتا ہے اس کابدلہ کیسے لیا جائے؟

وہلوگتوخودہیایکدوسرےسےبدلےلیتےرہتےہیںوہاںکےحالاتبھیاتنےزیادہاچھےنہیںہیں
 

شمشاد

لائبریرین
وہ لوگ تو خود ہی ایک دوسرے سے بدلے لیتے رہتے ہیں وہاں کے حالات بھی اتنے زیادہ اچھے نہیں ہیں۔

انکےحالاتاچھےہیںیانہیںلیکنانہوںنےہمارےملککےحالاتضرورخرابکیئےہوئےہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
ان کےحالات اچھے ہیں یا نہیں لیکن انہوں نے ہمارے ملک کے حالات ضر ور خراب کیئے ہوئے ہیں۔

بھیاہمارااپناقصورہےناںکہہمنےانکواپنےاندرگھسنےدیا۔
 
Top