باجو دراصل یہ جو ہے نا بیچارہ سڑک پر پھر رہا تھا راستہ بھول کر، اور رو بھی رہا تھا کہ اسے باجو کے ہاں جانا ہے مبارکباد کے لئے تو میں انگلی پکڑ کر بیچارے کو ساتھ لایا تھا۔ خیر، ابھی ساتھ لئے جا رہا ہوں۔ دیکھیں اب کس دھاگے پر اس کی موجودگی برداشت ہوبوچھی نے کہا:
مجھے نہیں چاہئیے آپکی منہ دیکھے کی مبارک ۔ واپس لے جائیے اسے ۔
تفسیر نے کہا:زکریا نے کہا:کوئی گیس نہیں کر سکا کہ یہ مبارکباد بوچھی کے منفرد کے رینک کی یعنی 5000 خطوط لکھنے کی ہے۔
مجھے بالکل تعجب نہیں ہوا۔
تھوڑے دن پہلے ہم نےاردو محفل میں ایک برتھ ڈے پارٹی کی۔
میں نے جس میں میری سب سے عزیز بہنوں
کو بار بار گسٹ لسٹ چیک کرنے کو کہا
اور وہ یہ نہ دیکھ سکیں کہ تفسیر کا نام گست لِسٹ میں نہیں ہے۔
Birthday
ماہ وش نے کہا:ویسے بوچھی باجو یہ مبارک بادیاںکس چکر میں وصول کی جا رہی ہیں۔ ۔ ۔
شمشاد نے کہا:لو تمہیں ابھی تک پتہ ہی نہیں۔
باجو سب میں منفرد تو پہلے بھی تھیں لیکن اب تو عہدہ بھی مل گیا ہے۔