مبارکباد بوچھی کو مبارک

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
دوسروں کو کہتے ہیں کبھی آپ خود بھی تو عمل کرنے کی سوچیں ۔ :p

آج کل کامیاب وہی ہے جو دوسرں سے کام کروائے اور خود آرام کرئے۔

:cry: نہیں اب تو مجھے آپ سے ہی مٹھائی کھانی ہے ۔ :cry:

چلیں ٹھیک ہے۔ بس سمجھ لیں کہ IKI۔
 
تیشہ

محفلین

سمجھ لیں کہ آئی کے آئی :? :oops: :cry: سارے ہر بار مجھے یہی کہہکر خالی جھوٹی تسلی دلاسہ دے کر بہلا دیتے ہیں کہ ‘ سمجھیں آئی کہ آئی ‘ سمجھیں پہنچی ہی پہنچی ‘
اب کتنا سمجھوں ؟ :cry: :cry:
 
ماہ وش

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماہ وش نے کہا:
بوچھی باجو آپ کو “مہا ممتاز“ کا خطاب دے دیں‌ گے۔۔ وہ تو چلے گا نہ :lol:

اسکا مطلب کیا ہوتا ہے ؟ مجھے نہیں آتا پہلے مطلب سمجھایا جائے ۔

باجو جیسے مہاتما ہوتا ہے یعنیٰ سب سے زیادہ بلند روح اسی طرح‌ آپ مہا ممتاز ہیں‌ اب آیا سمجھ میں
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہاں اسی لیے کہا ہے کہ یہاں سے جائے گی تو اور بات ہے۔ مجھ سے مانگیں تو سہی۔ :lol:

اچھا لو میں مانگتی ہوں ۔

ماورہ مجھے مٹھائی کھلاؤ ۔ 8)
ارے آپ نے تو واقعی مانگ لی۔ :p
اچھا ضرور کھلواؤں گی۔ لیکن بغیر موقع کے اچھی نہیں لگتی۔ عید پر بھیجوں گی۔ :wink:
 
تیشہ

محفلین
:roll: مجھے پہلے سے ہی پتا تھا اب یہی جواب آئے گا :cry: عید بہت دور ہے ۔ مجھے تم پہلے ہی کھلاؤ بس مجھے مٹھائی چاہئیے اک ڈبہ تم سے دوسرا شمشاد ص سے ۔
 
تیشہ

محفلین
ماہ وش نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماہ وش نے کہا:
بوچھی باجو آپ کو “مہا ممتاز“ کا خطاب دے دیں‌ گے۔۔ وہ تو چلے گا نہ :lol:

اسکا مطلب کیا ہوتا ہے ؟ مجھے نہیں آتا پہلے مطلب سمجھایا جائے ۔

باجو جیسے مہاتما ہوتا ہے یعنیٰ سب سے زیادہ بلند روح اسی طرح‌ آپ مہا ممتاز ہیں‌ اب آیا سمجھ میں

نہیں ابھی بھی سمجھ نہیں آیا :? :D
 
ماہ وش

محفلین
اچھا جی سمجھ نہیں‌آیا تو رہنے دیں اور بس ساری توجہ مٹھائی پر لگا دیں اپنی ۔ کہیں‌تو ایک ڈبہ ہم بھی بھجوا دیں‌ رس گلوں‌ کا
 
ماہ وش

محفلین
بوچھی باجو مٹھائی تو ہم بھجوا دیں‌مگر ساتھ اس مشورے کے کہ “ اتنی مٹھائی نہ کھایا کریں‌ ، موٹی ہو جائیں‌گی “ :lol:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
:roll: مجھے پہلے سے ہی پتا تھا اب یہی جواب آئے گا :cry: عید بہت دور ہے ۔ مجھے تم پہلے ہی کھلاؤ بس مجھے مٹھائی چاہئیے اک ڈبہ تم سے دوسرا شمشاد ص سے ۔
نہیں۔۔۔میری عید ذرا جلدی آنی ہے۔ اچھا۔۔۔ اس مٹھائی بےچاری کو بھجوانا کیسے ہے؟ کہیں اس کا حشر ہی نہ ہو جائے؟؟ :roll:
 
ماہ وش

محفلین
بوچھی کیا یہ واقعی مٹھائی بھجوا رہی ہیں‌ یا یہ نیٹ‌کی نیٹ مٹھائی ہے جو ورچولی کھائی جاتی ہے
 
تیشہ

محفلین
ماہ وش نے کہا:
بوچھی باجو مٹھائی تو ہم بھجوا دیں‌مگر ساتھ اس مشورے کے کہ “ اتنی مٹھائی نہ کھایا کریں‌ ، موٹی ہو جائیں‌گی “ :lol:

آپ مٹھائی بیجھنے کی کریں مشورے کی ضرورت نہیں ۔ 8)

ٕموٹی میں نہیں ہوتی چاہے جتنا مرضی کھاؤں سو مشورہ اپنے پاس رکھئیے مٹھا ئی مجھے روانہ کی جائے ۔ :p
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
مٹھائی بھجوانی کیسے ہے اور کہاں؟

لیں کب سے مانگ مانگ رہی ہوں اور آپکو یہی معلوم نہیں میں مانگ رہی ۔ :cry: اور آپکے جو لندن سے لیٹن سے اک بندہ گیا ہوا تھا اسکے ہاتھ بیجھ دیں چار پانچ ڈبے ۔ اس سے میں لے لوں گی ۔ 8)
 
تیشہ

محفلین
ماہ وش نے کہا:
بوچھی کیا یہ واقعی مٹھائی بھجوا رہی ہیں‌ یا یہ نیٹ‌کی نیٹ مٹھائی ہے جو ورچولی کھائی جاتی ہے

آپ اسکی چھوڑئیے ۔ اپنا بتائیے کہ آیا واقعی میں مٹھائی بیھج رہی ہیں کہ نیٹ کی نیٹ مٹھائی ہے جو ورچولی کھائی جانی ہے ۔؟ :roll:

آپ تو سچ مچ کی بیجھ رہی ہیںنا ؟
 
شمشاد

لائبریرین
وہ بندہ ادھر سے پہلے پاکستان جائے گا، ادھر دو تین ہفتے رہے گا پھر لندن جائے گا، تو اتنی دیر میں تو ۔۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:roll: مجھے پہلے سے ہی پتا تھا اب یہی جواب آئے گا :cry: عید بہت دور ہے ۔ مجھے تم پہلے ہی کھلاؤ بس مجھے مٹھائی چاہئیے اک ڈبہ تم سے دوسرا شمشاد ص سے ۔
نہیں۔۔۔میری عید ذرا جلدی آنی ہے۔ اچھا۔۔۔ اس مٹھائی بےچاری کو بھجوانا کیسے ہے؟ کہیں اس کا حشر ہی نہ ہو جائے؟؟ :roll:

:roll: تمھاری عید کیوں جلدی آنی بھلا ؟
سسرال والے بیجھ رہے ہیں کیا ؟ :p :wink:
چھوہارے ، پتاشے :lol: مٹھائی ؟
تو آدھی میرے لئے بھی بچا رکھنا ۔
اب کتنی چالاک ہے بیجھنے کی باری ئی تو مٹھائی کے حشر کی پڑ گئی ۔ :oops:
یہ نہیں کہتی باجو فکر نہ کریں میں آن لائن مٹھائی شاپ سے آپکو آڈر کر دیتی ہوں ۔ :?
اب :D آن لائن شاپ مجھ سے نہ پوچھنے لگنا ۔ :lol: :lol:
 
Top