کوئی ہے مائی کا لعل جو پاکستان کی فیور کرتا ہے؟انٹرنیشنل میڈیا پاکستان کا فیور نہیں کرتا۔
"آنکھ" نہیں، میری تو آنکھیں کھل گئیں اور فورا چٹکی کاٹ کر دیکھی کہ خواب تو نہیں دیکھ رہا!اور پھر جنگجو صاحب کی آنکھ کھل گئی!
کوئی ہے مائی کا لعل جو پاکستان کی فیور کرتا ہے؟
مثلاً؟پاکستان کے دوست ممالک ۔
اگر تھے بھی تب بھی بھارت کو یہ اختیار کس نے دیا کہ ۱۰۰ کلومیٹر پاکستانی حدود کے اندر جا کر ان کو نشانہ بنائے؟اس سے یہی تاثر ملتا ہے کہ یہ مدرسے سے زیادہ جہادی کیمپ ہے
اک فلسفی ہے فتح پہ میری جو خندہ زنایک صاحب علم کی ہوشیاری، ایک صاحب علم ہی پکڑ سکتا ہے۔ ورنہ ہم تو تالیاں پیٹ رہے تھے۔
مودی کا یار؟یکطرفہ پوسٹ کیلئے معذرت فرقان احمد
پاکستانی حکومت ایسے ایکٹ کرتی رہی ہے اور ابھی بھی کر رہی ہے جیسے اسے جیش محمد کے کرتوتوں کا علم ہی نہیں۔اگر تھے بھی تب بھی بھارت کو یہ اختیار کس نے دیا کہ ۱۰۰ کلومیٹر پاکستانی حدود کے اندر جا کر ان کو نشانہ بنائے؟
پاکستان نے پلوامہ حملے کے بعد جیش محمد سے متعلق جو ثبوت و شواہد مانگے تھے وہ کل بھارتی پائلٹ کی گرفتاری کے بعد مہیا کئے گئے۔ یہی کام پہلے کر دیتے تو یہاں تک نوبت نہ آتی۔ مگر جیسا کہ واضح ہے مودی سرکاری یہ سب الیکشن کمپین کیلئے کر رہی ہے۔
اس سے انڈیا کے موقف کو نقصان پہنچا ہے
دو گھنٹے پہلے کی خبر۔ میں نے کل ہی بتا دیا تھا کہ ان سرجیکل اسٹرائیکس میں اسرائیلی ملوث ہیںیہ تمام کا تمام منافقانہ بیانیہ اسرائیلی سرکار بنیامن نتانیاہو سے مستعار لیا گیا ہے۔ اسرائیل میں جب بھی کوئی حملہ ہوتا ہے تو وہ فورا سے پہلے اپنے جنگی طیارے لے کر مبینہ دہشت گردوں کے کیمپ پر بمباری کیلئے روانہ کر دیتے ہیں۔ خواہ وہ غزہ ہو، لبنان ہو یا شام۔ ہمسایہ ممالک کی فضائی حدود کی بالکل کوئی پرواہ نہیں کرتے۔ اور اس غیرقانونی کاروائی پران کو عالمی پشت پناہی بھی حاصل ہے۔
بھارت بعینہٖ اسی بیانیہ پر چل رہا ہے اور اقوام عالم سے اپنے مؤقف کی حمایت چاہتا ہے۔ یعنی پاکستان کی حدود میں داخل ہو کر مبینہ دہشت گرد کیمپ پر حملے کو جائز قرار دیا جائے اور جو پاکستان نے بھارتی حدود کی خلاف ورزی کی ہے اسے "ایکٹ آف وار" تصور کیا جائے۔
کل سے عرب میڈیا یہ خبر دے رہا ہے۔دو گھنٹے پہلے کی خبر۔ میں نے کل ہی بتا دیا تھا کہ ان سرجیکل اسٹرائیکس میں اسرائیلی ملوث ہیں
جنگ آگے بڑھائیں تو سلیکٹڈ وزیر اعظم۔ امن کی بات کریں تو مودی یار۔ کسی حال میں اپوزیشن نے خوش نہیں ہونامودی کا یار؟
عرب ممالک لبنان، شام وغیرہ میں تو آئے روز اسرائیلی سرجیکل اسٹرائیک ہوتے رہتے ہیں۔ بھارتیوں اور اسرائیلیوں کے اب ہوش ٹھکانے آ گئے ہوں گے کہ یہ پاکستان ہے کوئی عرب ملک نہیں۔کل سے عرب میڈیا یہ خبر دے رہا ہے۔
مودی کا یار؟