بہت ہی حیرت کی بات ہے

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی بھائی میں تو کسی سے ناراض نہیں ہوں اور نہ ہی میں سمجھتا ہوں کہ کوئی مجھ سے ناراض ہے۔ اگر کسی کو مجھ سے کوئی شکایت ہے، کوئی ناراض ہے تو یقیناّ اس کے پاس کوئی نہ کوئی وجہ بھی ہو گی، تو مجھے بتائیں تو سہی تاکہ ازالہ کیا جا سکے۔
 

پاکستانی

محفلین
اس کے لئے باجو کا انتظار کرنا پڑے گا وہی جانتی ہیں سب کے اتے پتے اور شاید ایک لمبی لسٹ بھی ہے ان کے پاس :p :p
 

تیشہ

محفلین
:? میں نہیں اب بولتی ۔ ہزار بار تو بولا ، بتایا لکھا ،
ابمجھ میں اور سکت نہیں :? اس لئے میں کچھ نہیں بول رہی ۔

بھینس کے آگے بین بجانا ، :? میرے اپنے ہی گلے میں درد ہوگا ، بین بجانے سے ۔ :oops:

میں باز آئی ۔ 8)
 

پاکستانی

محفلین
شائستہ ، مہوش، اور حکیم خالد بھی کئی دنوں سے نظر نہیں آ رہے۔ ان کے بارے میں کسی کو کچھ معلوم ہو تو آگاہ کریں۔
 

دوست

محفلین
ویلکم بیک و خوش آمدید بیک۔ :)
اب تو ہر طرف ہر دھاگے پر شمشاد کے ٹھپے ہی نظر آرہے ہیں۔ :wink:
 
شمشاد شکر ہے آپ کی واپسی ہوئی کافی تشویش تھی ویسے ساتھ ہی ساتھ ماورا کی بھی واپسی ہوگئی ہے اور آتے ہی اس نے علی پور کے ایلی پر کام شروع کر دیا ہے میں تو حیران ہوں اس کے جذبات دیکھ کر :)
 

تیشہ

محفلین
اب یہاں سے گم ہوئے تو :boxing: :beating:

گم ہونے والے چلے جاتے ہیں پیچھے سے شامت میری آجاتی ہے باجو سے رجوع کریں ۔ پہلے ہی شمشاد ص میرے کان کھا گئے تھے ڈاکٹر ص کیوںنہیں آرہے ؟ کدھر ہیں وغیرہ وغیرہ ۔


اب میں سب کے سر توڑوں گی جو غائیب ہوا بتائے بغیر ۔

:chalo:
 

ماوراء

محفلین
باجو، سارہ کا تو پتہ کر کے دیں۔ اور شمشاد بھائی کو بھی کال کریں نہ۔
(نہیں، میں بھی کر سکتی ہوں۔ اگر آپ کہتی ہیں تو میں کر لیتی ہوں)
 
Top