قیصرانی
لائبریرین
یہ تو رمضان سے بھی پہلے کا حال ہے۔ ابھی تو کچھ نئے ممبران نے بالخصوص نوید ملک نے بہت رونق لگائی ہے۔ ورنہ تو۔۔۔F@rzana نے کہا:“بہت ہی حیرت کی بات ہے“
یہ موضوع ہے یہاں کا جس کے تحت مجھے یہ حیرت ہے کہ عید کے بعد سے محفل کا جوش و ولولہ کدھر گیا؟
کئی ممبران غیر حاضر یا غائب ہیں!
یہی سوال مجھ سے بھی کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
میری بیماری ،ٹی وی، ریڈیو اور اخبار کی مصروفیات سے سب واقف ہیں لہذا مجھے تو چھوٹ مل جاتی ہے، پر باقی سب کو کیا ہوا؟
یہ پھیکا پھیکا سا سماں،کیوں؟