بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

شمشاد

لائبریرین
یاد کسی کی چاندنی بن کر کوٹھے کوٹھے اتری ہے
یاد کسی کی دھوپ ہوئی ہے زینہ زینہ اُتری ہے
(بشیر بدر)
 
یہ محبتیں بھی عجیب ہیں
اسی سے لڑنا اسی کو چاہنا
ویسے تو اب "الف" سے شعر کہہ کہہ کر ہمارے کم زور حافظے میں ان کی کمی ہو گئی ہے لیکن پھر بھی شعر پیش خدمت ہے۔۔:confused:
اسیر جسم ہوں میعاد قید نا معلوم
یہ کس گناہ کی پاداش ہے سزا معلوم
شاد
 
Top