اب اتنے دنوں بعد جو نکلا ہے تو سورج لائے مری گم گشتہ بصارت بھی کہیں سے لگتا ہے کہ سچ مچ کہیں موجود ہے دنیا ہم وہم بھی کرتے ہیں تو کرتے ہیں یقیں سے (سید مبارک شاہ)