بیت بازی کا کھیل!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد نعمان

محفلین
یہ میرا پسندیدہ شعر ہے۔بہتتتتتتت شکریہ شئیر کرنے کا۔ واہ واہ۔
آپ بھی ساتھ میں کوئی شعر بھی عرض فرما دیتیں
-------------------------------------------------------
امیرؔ اک مصرعہ ترتب کہیں صورت دکھاتا ہے
بدن میں خشک جب شاعر کے ہوتا ہے لہو برسوں
( امیرؔ مینائی )
 

عمر سیف

محفلین
اپنے دیوان کو گلیوں میں لیے پھرتا ہوں
ہے کوئی جو ہنرِ زخمِ نمائی لے لے ۔۔

اور اب اللہ حافظ ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہاتھ سینے پہ جو رکھ دہ تو قرار آ جائے
دل کے اجڑے ہوئے گلشن میں بہار آ جائے
(عزیز کاشمیری)
 

شمشاد

لائبریرین
حیرت سے تک رہا ہے جہانِ وفا مجھے
تم نے بنا دیا ہے محبت میں کیا مجھے
(ساغر نظامی)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top