اُس میں کیا ہے کیا نہیں ، مجھ کو اس سے کیا غرض وہ مجھے اچھا لگا ، میں نے کچھ سوچا نہیں شاعر : سعد اللہ شاہ