بیت بازی

دوست

محفلین
نوید ملک نے کہا:
قدیر احمد نے کہا:
یہ ختم وصل کا لمحہ ہے رائیگاں نہ سمجھ
یہ لے ایک پلیٹ چاول ، ساتھ میں قورمہ ہے

:lol:
تعلق ملتان ، ھممم لگتا ہے درباروں پہ کافی تعلق شلق ہے جو چاول کے ساتھ قورمہ بھی
:laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh:
واہ جی واہ۔۔کیا نہلے پر دہلا مارا ہے۔۔ ویسے ان سے یہ بعید بھی نہیں۔۔۔۔
 
Top