بیت بازی

نوید صادق

محفلین
وقت نے میری ہی محنت سے اپنی ساکھ بنائی ورنی
اس کا اتنا نرخ کہاں تھا پہئے کی ایجاد سے پہلے

شاعر: طالب جوہری
 

نوید صادق

محفلین
ایک کنویں کی گہرائی سے مصر کے تخت شاہی تک
دیکھنے والی آنکھ کو کتنے نادیدہ بازار ملے

شاعر: طالب جوہری
 
Top