بیت بازی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
یاد کرکے مجھے تکلیف ہی ہوتی ہوگی
ایک قصہ ہوں پُرانا سا ، بھلا دے مجھے

(وصی شاہ )
 

ظفری

لائبریرین
تصیح :

اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
 

شمشاد

لائبریرین
اَنا کی ریت شامل ہوگئی ہے
ہَوا سے گفتگو اب رائیگاں ہے
(نوشی گیلانی)
 

شمشاد

لائبریرین
ان چراغوں میں تیل ہی کم تھا
کیوں گلہ پھر ہمیں ہوا سے رہے
(جاوید اختر)
 

شمشاد

لائبریرین
یاد کسی کی چاندنی بن کر کوٹھے کوٹھے اتری ہے
یاد کسی کی دھوپ ہوئی ہے زینہ زینہ اتری ہے
(بشیر بدر)
 

شمشاد

لائبریرین
اشک اپنی آنکھوں سے خُود بھی ہم چُھپایں گے
تیرے چاہنے والے شور کیا مچائیں گے
(نوشی گیلانی)
 

سارہ خان

محفلین
مجھے اس کی محبت کا نہیں اس کا یقین ضرور ہے
وہ بھی میرے بارے میں میری طرح ہی سوچتا ہو گا
 

عمر سیف

محفلین
نٹ کھٹ سکھیاں چھیڑتی ہیں کہ ساجن تم کو بھول گیا
دیکھو اُن کو خوب ستانا اب کی بار جو آؤ تم
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو روز کسوٹی پہ دَرد کستا ہے
کہ جاں سے جسم کے بخیے اُدھڑتے رہتے ہیں
(گلزار)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top