مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
کل میسینجر نے اتنا پریشان کیا کہ میں تنگ آ کے پھر لگانے کو دل ہی نہیں کر رہا تھا۔ آج میرا ارادہ ذرا آپ کی اسپیس پر تخریب کاری کا تھا وہ لگی نہیں کہ کچھ لکھتی وہاں ۔ ابھی میں اپنے سسٹم سے بھی لاگ آن نہیں ہوں۔ یہ حمزہ کو نیا سسٹم لے کے دیا ہے، اسی سے لاگ آں ہوں سو یہ معجزہ ہونا تھا : )



ہاں وہ م س ن اسیپس کبھی کبھی نا کھل کر تنگ کرتی ہے سب کو ۔
میں کچھ اور تصویریں لگا کر آئی ہوں وہاں ۔ دیکھنے والی ہیں :p

اور میں نظم پر تبصرہ بھی لکھ آئی اب اگلی نظم کا انتظار ہے ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم بوچھی، کیسی ہیں آپ؟ میسنجر پر آسکتی ہیں ابھی چند منٹس؟

آپ کی اسپیس لگ ک ہی نہیں دیتی میں تو ابھی تک پہلے والی بھی نہیں دیکھ پائی آپ کو ای میل ہی کرنا پڑیں گی ورنہ تو نہیں ممکن
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہاں بوچھی میں لکھنا ہے کچھ وہاں آپ کے لئے۔ ابھی اٹھی ہوں پتہ نہیں کب سے سو رہی تھی رات کا کھانا بھی گول کیا اب ناشتہ میں امی کی صلواتیں بھی کھانا ہوں گی ساتھ ساتھ :)
 

ظفری

لائبریرین
کیا یہاں‌ شگفتہ جی کی سالگرہ کا کوئی تذکرہ ہے ۔ ؟

میں تو دھاگے کے عنوان سے بھی زیادہ لیٹ ہوگیا ہوں ۔ :oops:
 

شمشاد

لائبریرین
پھر کیا ہوا دیر ہو گئی تو، ویسے سالگرہ 19 اپریل کو تھی۔

خواتین تو ویسے بھی خدا حافظ کہتے کہتے تین چار گھنٹے لگا دیتی ہیں، یہ تو خیر سے سالگرہ مبارک کا دھاگہ ہے۔ ان شاء اللہ اگلی سالگرہ تک چلے گا۔ :wink:
 

ظفری

لائبریرین
اچھا ایسی بات ہے تو میں شگفتہ جی کو اگلے سال کی پیشگی مبارک باد دے دوں کہ جب تک وہ یہاں سے مبارک باد سمیٹیں گی تو وہ وقت آہی جائے گا کہ یہ مبارک باد صیح وقت پر ان تک پہنچ جائے گی ۔ :)
 

تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم بوچھی، کیسی ہیں آپ؟ میسنجر پر آسکتی ہیں ابھی چند منٹس؟

آپ کی اسپیس لگ ک ہی نہیں دیتی میں تو ابھی تک پہلے والی بھی نہیں دیکھ پائی آپ کو ای میل ہی کرنا پڑیں گی ورنہ تو نہیں ممکن




لیں اب آپ خود نماز کو گئیں اور زکریا سے گپیں لگاتے انتظار کیا آپ واپس لوٹ کر ابھی نہیں آئیں تو اب مجھے تھوڑی تھوڑی نیند آرہی ۔ :?

وہ م س ن اسپیس میری ہے :lol: اتنی آسانی سے کیسے کھلے ؟ :p کبھی کبھی کھل جاتی ہے سبھی آ جا رہے ہیں مگر کسی کسی وقت نہیں کھلتی ۔
تو ابھی میں آپکو ای میل کر دیتی ہوں اور اگر ابھی نہ میل کر سکی تو پکا وعدہ صبح تک پہنچ جائے گی وہ بھی ایک ایک کر کے ۔ ٹھیک نا ؟

شب ِ خیر ۔
 
فرحت کیانی نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
فرحت کیانی نے کہا:
:) اور مجھے بھی اتنی خوشی ہو رہی ہے کہ آپ دونوں کو میری پوسٹ پسند آئی۔۔ میں سوچ رہی ہوں کہ مزید گرافکس پوسٹ کروں۔۔اس سے یہ تو ہو گا کہ آپ کو میرے لئے بھی وہی محاورہ یاد آئے گا۔۔جو حمزہ کو گرافکس کا بتا کر آیا تھا لیکن اس سے ا میرا ایک فائدہ ہوگا۔۔کہ آپ کی اگلی سالگرہ پر حمزہ کو میری یاد ضرور آئے گی اور مجھے کیک مس ہونے کا مزید غم نہیں لگے گا۔۔ :)

مجھے حمزہ کی کی گئی ریٹنگ کا انتظار رہے گا :)
خوش رہیے بہت سارا :)

السلام علیکم فرحت، بے حد شکریہ، اتنی دلچسپ گرافکس ہیں سب ۔۔۔ فرحت آپ سوچنا نہیں بس بھیج دینا ہے میرے اور حمزہ کے لئے (اور حمزہ کے بعد بھی تو ہیں :) ) تو جتنا ہو کم ہے۔۔۔ بلکہ اب تو فرزانہ بھی ہیں ہمارے ساتھ۔۔۔

حمزہ نے مجھے بتایا تھا لیکن حمزہ نے خود لکھنا ہے اور آپ کو بتانا ہے سب گرافکس کا :)

حمزہ کو ابھی سے کیک یاد ہو جانا ہے !

وعلیکم السلام شگفتہ جی
لیجیئے پھر آپ، فرزانہ،حمزہ اینڈ کو کے لئے ایک اور پوسٹ۔۔مجھے تو بس ڈھونڈ کر پوسٹ کرنا ہو تی ہیں۔۔اس کے بدلے میں اگلی سالگرہ کا کیک پکا ہو جائے(انشاءاللہ) تو اور کیا چاہیے :) اور یہ حمزہ کہاں رہ گئے؟



turtday2cp.gif


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



specflowersv2cp.gif


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



sendingasmile1cp.gif
[/quo





فرھت پھوپھو بہت شکریہ
مین کل بتاون گا

:chal: :chal: :kesi: :drama: :khoobsurat: :welcome: :cry: :jhooti: :punga: :jhoota: :birthday: :pagaldil:
 

تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم بوچھی، کیسی ہیں آپ؟ میسنجر پر آسکتی ہیں ابھی چند منٹس؟

آپ کی اسپیس لگ ک ہی نہیں دیتی میں تو ابھی تک پہلے والی بھی نہیں دیکھ پائی آپ کو ای میل ہی کرنا پڑیں گی ورنہ تو نہیں ممکن



جنابہ ، آج میں نے آپکو پانچ ای میل کیں ہیں :lol: ہر ای میل میں صرف تین ، تین تصویریں ہیں تین سے زیادہ نہیں اٹیچ کیں ۔ امید ہے آپ نے کب کی دیکھ لیں ہونگیں ۔ مگر مجھے ریسیپٹ وصول نہیں ہوئی آپکی طرف سے ۔ کہ پتا چلتا ساری کی ساری تصویریں ملیں اور ای میل ؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم بوچھی، صبح بخیر بلکہ آپ کے ہاں تو شب بخیر : )
کیسی ہیں؟

شکریہ ، میں دیکھتی ہوں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
لیں اب آپ خود نماز کو گئیں اور زکریا سے گپیں لگاتے انتظار کیا آپ واپس لوٹ کر ابھی نہیں آئیں تو اب مجھے تھوڑی تھوڑی نیند آرہی ۔ :?

وہ م س ن اسپیس میری ہے :lol: اتنی آسانی سے کیسے کھلے ؟ :p کبھی کبھی کھل جاتی ہے سبھی آ جا رہے ہیں مگر کسی کسی وقت نہیں کھلتی ۔
تو ابھی میں آپکو ای میل کر دیتی ہوں اور اگر ابھی نہ میل کر سکی تو پکا وعدہ صبح تک پہنچ جائے گی وہ بھی ایک ایک کر کے ۔ ٹھیک نا ؟

شب ِ خیر ۔

جی ہاں بوچھی، میں جب واپس آئی تو آپ نہیں تھیں آنلائن۔
مجھے خیال تھا کہ شاید دیر ہو جائے اسی لئے میں آپ سے کہا کہ انتظار نہیں کریں اگر دیر ہو جائے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ظفری نے کہا:
اچھا ایسی بات ہے تو میں شگفتہ جی کو اگلے سال کی پیشگی مبارک باد دے دوں کہ جب تک وہ یہاں سے مبارک باد سمیٹیں گی تو وہ وقت آہی جائے گا کہ یہ مبارک باد صیح وقت پر ان تک پہنچ جائے گی ۔ :)

شکریہ پروفیسر ظفری
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی

دھاگے کا عنوان دیکھیں ناں تو ادھر سب لیٹ ہونے کی گنجائش رکھ چھوڑی ہے حجاب نے۔۔۔ مجھے ڈر ہے حجاب کہیں میری تلاش میں نہ ہوں :)
 

شمشاد

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
شمشاد بھائی

دھاگے کا عنوان دیکھیں ناں تو ادھر سب لیٹ ہونے کی گنجائش رکھ چھوڑی ہے حجاب نے۔۔۔ مجھے ڈر ہے حجاب کہیں میری تلاش میں نہ ہوں :)

گنجائش کم از کم چھ ماہ تو چلے گی۔ کیا خیال ہے آپ کا؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم بوچھی

مجھے آپ کی ای میلز ملی ہیں لیکن کھلنے پر پیج ہی ہینگ ہو جاتا ہے، تو نہیں دیکھ پائی۔ آپ نے ایمیلز بھیجیں اس کے لئے بہت شکریہ میں آپ کی اسپیس دیکھوں گی دوبارہ :)
 
Top