شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:جا تو میں کہیں بھی سکتی ہوں ۔ فکر ناٹ میں شام کو ڈھونڈتی ہوں کچھ نہ کچھ ۔
پھر ملی کہ نہیں کوئی دکان قریب میں۔
ابھی ڈھونڈی ہی نہیں تو ملتی کدھر سے ۔
شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:جا تو میں کہیں بھی سکتی ہوں ۔ فکر ناٹ میں شام کو ڈھونڈتی ہوں کچھ نہ کچھ ۔
پھر ملی کہ نہیں کوئی دکان قریب میں۔
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:جا تو میں کہیں بھی سکتی ہوں ۔ فکر ناٹ میں شام کو ڈھونڈتی ہوں کچھ نہ کچھ ۔
پھر ملی کہ نہیں کوئی دکان قریب میں۔
ابھی ڈھونڈی ہی نہیں تو ملتی کدھر سے ۔
سیدہ شگفتہ نے کہا:بوچھی
ذرا میسینجر پر آئیے
سیدہ شگفتہ نے کہا:بوچھی
میں ابھی دیکھا۔۔۔ میں آپ کی کال سے پہلے ہی دنیا سے جا چکی تھی
اچھا اگر فرصت سے ہیں تو آجائیں، میں کچھ دیر تک میسنجر پر ہوں۔
سیدہ شگفتہ نے کہا:بوچھی
میں ابھی دیکھا۔۔۔ میں آپ کی کال سے پہلے ہی دنیا سے جا چکی تھی
اچھا اگر فرصت سے ہیں تو آجائیں، میں کچھ دیر تک میسنجر پر ہوں۔
شگفتہ آپ نے یہ مانگا تھا۔ دیکھیں۔۔اب دکھائی دے رہا ہے کیا؟ماوراء نے کہا:شگفتہ کے لیے۔
نبیل نے کہا:
[stream:7544642b67]http://www.stingsandthings.com/home/stings/media/free/happy-birthday-free.mp3[/stream:7544642b67]
بوچھی نے کہا:میں نے بہت انتظار کیا شگفتہ ۔ ذکریا سے پوچھ لو ، ۔ ۔ ۔
مگر مجھے لگتا ہے آپ گھوڑے بیچ کر سوچکیں ہیں ۔ ورنہ میں ابھی بھی میسنیجر پر ہی راہ دیکھ رہی ہو ۔
ماوراء نے کہا:شگفتہ آپ نے یہ مانگا تھا۔ دیکھیں۔۔اب دکھائی دے رہا ہے کیا؟