سیدہ شگفتہ نے کہا:بوچھی
آپ کی بریڈ کی میں قدر نہیں جانی۔۔۔ ادھر پلاؤ بھی صرف خواب میں ملا
سیدہ شگفتہ نے کہا:بوچھی، میں کچھ انتظار کیا آپ کا، ماورا سے پلاؤ کی فرمائش فرمائی اور پلاؤ کے خواب دیکھتے دیکھتے سو گئی بالآخر
سیدہ شگفتہ نے کہا:بوچھی
آپ کی بریڈ کی میں قدر نہیں جانی۔۔۔ ادھر پلاؤ بھی صرف خواب میں ملا
شمشاد نے کہا:ہمیشہ ہی، وہ بناتی ہی بہت اچھی ہے۔ اور یہاں ہمارے ملنے جُلنے والوں میں اس کی بنائی ہوئی بریانی کی دھاک ہے۔
شمشاد نے کہا:حامی کیا بھرنی ہے پکی نیت ہے کھلانے کی، بس کوئی مرغا پھنسنے دیں تاکہ اس کی بریانی بنائی جا سکے۔
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:ہمیشہ ہی، وہ بناتی ہی بہت اچھی ہے۔ اور یہاں ہمارے ملنے جُلنے والوں میں اس کی بنائی ہوئی بریانی کی دھاک ہے۔
جناب مابدولت کی بریانی کی بڑی دھاک ہے ۔
اک اسی کو میں باقی سب سے اچھی بناتی ہوں ، میرے بہنوئی نے آنا ہو گھر تو اسکی پہلی بات ہی یہی ہوتی ہے بریانی بناؤ ہم آتے ہیں ۔
بلکے جو کھاتا ہے ۔ بار بار کھانے کی فرمائش کرتا ہے ۔