بوچھی نے کہا:سیدہ شگفتہ نے کہا:بوچھی
آپ کی بریڈ کی میں قدر نہیں جانی۔۔۔ ادھر پلاؤ بھی صرف خواب میں ملا
شگفتہ ۔؟ کہاں ہیں آپ ۔؟ خود ہی آجائیں گئیں کہ مجھے فون کرنا پڑے گا ۔
آتے آتے سارہ کی خیر خبر بھی لے آئیے گا ،
مجھے بیل د یجئے گا موبائل پر ۔ (اگر موبائل چارج ہوا ہو یا پھر حمزہ نہ اس سے کھیل رہا ہو تو
سیدہ شگفتہ نے کہا:بوچھی نے کہا:سیدہ شگفتہ نے کہا:بوچھی
آپ کی بریڈ کی میں قدر نہیں جانی۔۔۔ ادھر پلاؤ بھی صرف خواب میں ملا
شگفتہ ۔؟ کہاں ہیں آپ ۔؟ خود ہی آجائیں گئیں کہ مجھے فون کرنا پڑے گا ۔
آتے آتے سارہ کی خیر خبر بھی لے آئیے گا ،
مجھے بیل د یجئے گا موبائل پر ۔ (اگر موبائل چارج ہوا ہو یا پھر حمزہ نہ اس سے کھیل رہا ہو تو
السلام علیکم بوچھی
کہاں ہیں آپ۔۔۔ میں تو یہ دن نہیں آ سکی تھی کیونکہ بارشوں کی وجہ سے انٹرنیٹ میں جان باقی نہیں رہی تھی۔۔۔ کل آپ کو بہت یاد کیا۔۔۔
میں ٹھیک ہوں بوچھی۔۔۔ یہی خیال میرا بھی تھا پھر آپ کا ٹیکسٹ بھی مل گیا۔۔۔ کل میں اور ماورا میسنجر پر دونوں۔۔۔ باتیں کیں ۔۔۔آپ کو یاد کیا آپ کو اور سارہ سے بھی بات ہوئی لیکن سارہ کو پھر جانا تھا
کل آپ ہوتیں تو چائے بنوانی تھی آپ سے۔۔۔ بچت ہوگئی آپ کی
آج آپ ہوں گی کیا میسنجر پر ۔۔۔ ؟
سھاگئفتا ،ئففففف ہفففففففففف
shagufta, pehly wali mein ny delete kar k yeh nayi open ki the , k pehly wali kise se bhi naih khul rehi the , so app ki poem bhi delete hogyi , ab is pr app dobara jakr likh ayan ,
is mein chand hi pic hain magr nayi hain taza bataza ,
وائو رئیلی نائیس!!!!!!!بوچھی آپ نے سعداللہ شاہ کو پڑھا ہے۔۔۔ چند غزلیں آپ کے لئے ڈھونڈی ہیں ایک یہ دیکھیں یہاں باقی آپ کی اسپیس پر لکھ دوں گی
جہاں پھولوں کو کھلنا تھا وہیں کھلتے تو اچھا تھا
تمہی کو ہم نے چاہا تھا تمہی ملتے تو اچھا تھا
تمہیں تو دکھ ہی ملنا تھے ، تمہی نے صبر کھینچا تھا
تمہارے لب کسی لمحے اگر ہلتے تو اچھا تھا
بڑی مشکل تھی دشمن بھی مری خاطر وہاں پہنچے
بَلا سے زخم بڑھ جاتے نہ یوں سلتے تو اچھا تھا
کٹی ہے سعد کی تم بن مگر اتنی سی ہے دل میں
اگر آتے تو اچھا تھا ، اگر ملتے تو اچھا تھا