مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

تیشہ

محفلین
،
بوچھی آپ کس وقت آئیں میں امن کے سوالوں کے جواب لکھ رہی تھی کہ بجلی چلی گئی اور سوالوں کے جواب بھی ساتھ ہی لے گئی ۔۔۔ چھٹیاں یعنی کہ مزے ۔۔۔ پھر بجلی کے آنے سے پہلے ہی میں دنیا سے جا چکی تھی۔

یہاں گھر میں مہمان پہنچ رہے ہیں رہنے کو۔۔۔ :)

اوکے ، نو پرابلم مجھے پتا ہے آپکی لائٹ چلی جاتی ہے ۔
اور اب میں اسوقت تو تھوڑی دیر کے لیے آتی ہوں ۔ کل چھٹی ہے ۔ آرام ہی آرام ہے ۔
بلانا ہوا تو بیل دے لیجیے گا ،
 
تیشہ

محفلین
بوچھی اسپیس تو ابھی تک آدھا صفحہ ہی کُھلا ہے یہ دوسری بھی یہیں لکھ رہی ہوں

گھٹا تو کُھل کے برسی تھی ، مگر موسم نہ بدلا تھا
یہ ایسا راز تھا جس پر مری آنکھوں کا پردہ تھا

مرے دامن کے صحرا میں کئی جھیلوں کا قصہ تھا
جو بادل کی زبانی میں ہواؤں کو سناتا تھا

اگر چہ سعد رستے میں بڑے دلکش جزیرے تھے
مجھے ہر حال میں لیکن سمندر پار جانا تھا

بہت خوب ،
مگر اب میں م س ن اسپیس کا کیا کروں ؟ :confused: سب سے اوپن ہوتی آپ سے کیونکر نہیں ۔؟
شاید آپکے نیٹ سپیڈ فاسٹ نہ ہوتی ہو ۔؟ سارہ اور آپ اکثر ای میل کھولنے سے رہ جاتی ہیں تو پھر آپکے نیٹ کا پرابلم ہوگا :confused:
 
ماوراء

محفلین
باجو، شگفتہ شاید ڈائل اپ یوز کرتی ہیں۔ اور اس پر سپیڈ واقعی سلو ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے سپیس کھلنے میں زیادہ وقت لیتی ہے۔
 
تیشہ

محفلین
بوچھی آپ نے سعداللہ شاہ کو پڑھا ہے۔۔۔ چند غزلیں آپ کے لئے ڈھونڈی ہیں ایک یہ دیکھیں یہاں باقی آپ کی اسپیس پر لکھ دوں گی

جہاں پھولوں کو کھلنا تھا وہیں کھلتے تو اچھا تھا
تمہی کو ہم نے چاہا تھا تمہی ملتے تو اچھا تھا

تمہیں تو دکھ ہی ملنا تھے ، تمہی نے صبر کھینچا تھا
تمہارے لب کسی لمحے اگر ہلتے تو اچھا تھا

بڑی مشکل تھی دشمن بھی مری خاطر وہاں پہنچے
بَلا سے زخم بڑھ جاتے نہ یوں سلتے تو اچھا تھا

کٹی ہے سعد کی تم بن مگر اتنی سی ہے دل میں
اگر آتے تو اچھا تھا ، اگر ملتے تو اچھا تھا

بہت خوب شگفتہ ۔ :) پسند آئی ۔
 
تیشہ

محفلین
باجو، شگفتہ شاید ڈائل اپ یوز کرتی ہیں۔ اور اس پر سپیڈ واقعی سلو ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے سپیس کھلنے میں زیادہ وقت لیتی ہے۔

ہاں مجھے پتا ہے پاکستان سے سب کے نیٹ مرے مرے ہی ہوتے ہیں مریم کے نیٹ کا بھی یہی حال ہے اور سارہ کو بھی کوئی تصویروں والی ای میل کرو تو آدھی دیکھ پاتی ہے یہی حال حجاب اور امن شگفتہ کے نیٹ کے ساتھ بھی ہے ۔ :grin:

ورنہ میری م ن س سپیس بھی تو موڈی ہے نا میری جو ہوئی ۔ موڈ ہوا تو اوپن ورنہ نہیں :) ،
 
امن ایمان

محفلین
آہ بوچھی باجو۔۔۔۔۔بس آپ کو کیا بتاؤں۔۔۔۔میرا تو اکثر دل چاہ رہا ہوتا ہے کہ نیٹ والا سامنے ہو اور۔۔۔میرا ہاتھ
10wnqmr.gif

میں ابھی تک آپ کی ویب سپیس نہیں دیکھ سکی۔۔۔۔آپ کا انویٹیشن بہت بار accept کیا لیکن۔۔۔۔پھر تھک ہار کر پیج بند کر دیتی تھی۔۔۔کچھ نظر ہی نہیں آتا تھا۔۔۔اس لیے میں نے اپنی سپیس بنا کر ڈیلیٹ کردی تھی۔۔۔۔پاکستان میں اسے کھلنے میں کوئی خاص تکلیف ہوتی ہے۔ : (
 
تیشہ

محفلین
یہیں ہوں بوچھی آپ لنچ کر لیں اور فرصت سے ہوں تو بتائیں میرا بہت دل ہے آپ سے بات کرنے کو

:( شگفتہ کدھر گئیں آپ :confused::confused: مصلہ بچھا لیں میرے لئے دعا کا وقت ہوا چاہتا ہے :grin: کل مجھے دعاُ کی ضرورت ہے ۔ اور ایسے موقعوں پر پہلے بھی آپ مصلے بچھا لیا کرتیں ہیں ۔

کدھر ہیں ؟ :confused:

جہاں ہیں ، جیسی ہیں ، حاضر ہوں ۔ بندی یاد کر رہی ہے ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

السلام علیکم بوچھی۔۔۔ آپ کے ٹیسٹ کے لئے بہت سی دعائیں اور آپ کی کامیابی کے لئے تو ہر وقت ہی دعا کرتی رہتی ہوں۔۔۔ میں تو اسی وقت ہی مصلّیٰ بچھا لیا تھا !!
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جلدی سے فارغ ہو جائیں۔۔۔ سعد اللہ شاہ کا دیوان ابھی مزید چھاپنا ہے ادھر۔۔۔ آپ کی اسپیس تو پتہ نہیں کس پر گئی ہے :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آہ بوچھی باجو۔۔۔۔۔بس آپ کو کیا بتاؤں۔۔۔۔میرا تو اکثر دل چاہ رہا ہوتا ہے کہ نیٹ والا سامنے ہو اور۔۔۔میرا ہاتھ
10wnqmr.gif

میں ابھی تک آپ کی ویب سپیس نہیں دیکھ سکی۔۔۔۔آپ کا انویٹیشن بہت بار accept کیا لیکن۔۔۔۔پھر تھک ہار کر پیج بند کر دیتی تھی۔۔۔کچھ نظر ہی نہیں آتا تھا۔۔۔اس لیے میں نے اپنی سپیس بنا کر ڈیلیٹ کردی تھی۔۔۔۔پاکستان میں اسے کھلنے میں کوئی خاص تکلیف ہوتی ہے۔ : (

امن۔۔۔ ہمارا غم مشترکہ ہے۔۔۔ بوچھی آپ کوئی جن تو نہیں بٹھا رکھا ناں وہاں :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بہت خوب شگفتہ ۔ :) پسند آئی ۔

اچھی غزل ہے ناں بوچھی شکر ہے آپ کو پسند آئی۔۔۔ میں کچھ سال پہلے یہ غزل جب پہلی بار پڑھی تو بہت اچھی لگی تھی۔ سعد اللہ شاہ کا اور بھی کچھ کلام اچھا ہے ۔

ویسے بوچھی اگر بہت خوب میرے لئے لکھا ہے تو درست لکھا۔۔۔میں تو ہوں ہی اچھی :)
 
تیشہ

محفلین
امن۔۔۔ ہمارا غم مشترکہ ہے۔۔۔ بوچھی آپ کوئی جن تو نہیں بٹھا رکھا ناں وہاں :)

Dancing_Doll.gif
ہاں سمجھ لیں ادھر ایک جن ہی بیٹھا ہوا ے۔ :grin:
جن نے پہرہ بیٹھا رکھا ہے خاص طور پر جب آپ آنا چاہتی ہیں تب تب ۔
zzzbbbbnnnn.gif

میں نے لنک دیا تو تھا م س ن پر ۔:confused: اب فرحت سے تو کھل جاتی ہے ماورہ ، زکریا ، فرزانہ ، مریم سب سے کھلتی ہے اللہ جانے آپ سے کیا دشمنی ہے :grin: ۔ :confused:

کچھ دنوں میں ۔ ۔ میں نئی تصویریں لگانے کو ہوں ۔
 
تیشہ

محفلین
اچھی غزل ہے ناں بوچھی شکر ہے آپ کو پسند آئی۔۔۔ میں کچھ سال پہلے یہ غزل جب پہلی بار پڑھی تو بہت اچھی لگی تھی۔ سعد اللہ شاہ کا اور بھی کچھ کلام اچھا ہے ۔

ویسے بوچھی اگر بہت خوب میرے لئے لکھا ہے تو درست لکھا۔۔۔میں تو ہوں ہی اچھی :)

ہاں آپ ہی کے لئے تھا خوب '
care2.gif

سوری شگفتہ کل آپکی کتنی بار بیل آئی ۔ میں بزی تھی :(
مگر بعد س م س کردیا ، اور آج میں نہیں آرہی م س ن پر ۔ تھک گئی ہوں آنکھوں میں جلن محسوس ہورہی ہے صبح چھے بجے کی اٹھی ہوئی ہوں ۔ :(

آپ سے پرسوں رات بات ہوگی ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
Dancing_Doll.gif
ہاں سمجھ لیں ادھر ایک جن ہی بیٹھا ہوا ے۔ :grin:
جن نے پہرہ بیٹھا رکھا ہے خاص طور پر جب آپ آنا چاہتی ہیں تب تب ۔
zzzbbbbnnnn.gif

میں نے لنک دیا تو تھا م س ن پر ۔:confused: اب فرحت سے تو کھل جاتی ہے ماورہ ، زکریا ، فرزانہ ، مریم سب سے کھلتی ہے اللہ جانے آپ سے کیا دشمنی ہے :grin: ۔ :confused:

کچھ دنوں میں ۔ ۔ میں نئی تصویریں لگانے کو ہوں ۔

بوچھی میں تو پہلی بھی سب نہیں دیکھیں ۔۔۔ لگائیں کیا معلوم کُھل ہی جائے۔۔۔ میں اب اس کے لئے بھی مصلّیٰ بچھانا :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہاں آپ ہی کے لئے تھا خوب '
care2.gif

سوری شگفتہ کل آپکی کتنی بار بیل آئی ۔ میں بزی تھی :(
مگر بعد س م س کردیا ، اور آج میں نہیں آرہی م س ن پر ۔ تھک گئی ہوں آنکھوں میں جلن محسوس ہورہی ہے صبح چھے بجے کی اٹھی ہوئی ہوں ۔ :(

آپ سے پرسوں رات بات ہوگی ۔

بوچھی اپنا خیال رکھیں !
 
Top