ماوراء
محفلین
سارہ، یہ شعر تو میں نے ابھی ٹھیک سے پڑھا ہے۔ یہ تو تم مکھن لگا رہی ہو۔ اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے۔ماوراء نے کہا:سارہ خان نے کہا:ماورا کے لئے یہ ہی شعر مجھے سب سے اچھا لگتا ہے ۔۔![]()
چمن کے سارے پھول تجھے گلاب کہتے ہیں
ہم ہی نہیں سب ہی تجھے لا جواب کہتے ہیں !
شکریہ سارہ۔![]()