محمد وارث
لائبریرین
آپ کے اس جملے سے مجھے اتنی تسلی تو ہوئی کہ میں ابھی "بابا قسم" کا نہیں بنا۔فیس بک پر ان کو دیکھتا رہتا ہو بابے قسم کے لوگ ان کے مداح ہیں ان سے تو اچھی ہماری محبوبہ شاعری کرتی ہے۔
آپ کے اس جملے سے مجھے اتنی تسلی تو ہوئی کہ میں ابھی "بابا قسم" کا نہیں بنا۔فیس بک پر ان کو دیکھتا رہتا ہو بابے قسم کے لوگ ان کے مداح ہیں ان سے تو اچھی ہماری محبوبہ شاعری کرتی ہے۔
میں عاشق تو نہیں بس ہر کسی کا خیال رکھتا ہوں کوئی بددعا نہ دے اس وجہ سے اتنے جتن کررہا ہوںکیسا بچپنا؟
پاکستان میں اکثر عاشقوں کی ناکامی کی یہی وجہ ہوتی ہے۔
بس ایک مسئلہ ہے کہ ان کو غصہ جلدی آ جاتا ہے۔
ویسے خان بھائی نے سارے بابے نہیں کہاآپ کے اس جملے سے مجھے اتنی تسلی تو ہوئی کہ میں ابھی "بابا قسم" کا نہیں بنا۔
ارسال کرکے تو دیکھ لیں ، کہتے پھریں گے ؏خان بھائی آپ ایسا کریں کہ اس لڑی کا ربط اپنی محبوبہ صاحبہ ارسال فرما کر دیکھیں
میں عاشق تو نہیں بس ہر کسی کا خیال رکھتا ہوں کوئی بددعا نہ دے اس وجہ سے اتنے جتن کررہا ہوں
جل تو رہے ہیں اب راکھ ہونے کا انتظار ہےلڑکے ۔۔۔ آگ سے مت کھیلو، جل جاؤ گے
بہت شکریہ احمد بھائی کوشش تو اب یہی ہے کسی طرح بات سمجھا دوں لیکن کیسے کہوں یہ بات سمجھ نہیں آتیاگر کسی نے آپ سے توقعات باندھ لی ہیں تو آپ اُنہیں سمجھا دیں ۔
اگر آپ نے کسی سے وعدے کیے ہیں اور نبھا نہیں پا رہے ہیں تو بھی بہت دل سے اور بہت احسن طریقے سے معذرت کر لیں۔
شاعری سے اس بات کا مداوا ہرگز نہیں ہو سکے گا۔
باقی آپ اللہ سے اپنے اور اُن کے مستقبل کے لئے دعا کریں کہ اللہ دونوں کے لئے اچھا کرے۔
یہ باتیں ، پبلک فورم پر کرنے کی تو نہیں ہوتیں، لیکن چونکہ سب گفتگو یہیں ہو رہی ہے تو میں نے مناسب سمجھا کہ یہیں بات کر لی جائے۔
اللہ آپ کے لئے آسانی فرمائے۔ آمین
آپ کو تو لوگ پسند کرتے ہیں ماشاء اللہ آپ اچھے ہیںآپ کے اس جملے سے مجھے اتنی تسلی تو ہوئی کہ میں ابھی "بابا قسم" کا نہیں بنا۔
ایک بار غلطی سے محفل کا ذکر کیا تھا لیکن پھر اپنے کرتوت یاد آگئے تو بات گول مول کردیخان بھائی آپ ایسا کریں کہ اس لڑی کا ربط اپنی محبوبہ صاحبہ ارسال فرما کر دیکھیں
کیا ’یہ‘ ۔۔۔ ’وہی‘ ہیں !!!ہائے یہ بھی کیا وقت تھا
یہ بہت ہی خوبصورت وقت تھا ایک تو محفل کا عشق اور ایک محبوبہ اوپر سے مستقبل میں کچھ بننے کی لگن یہ وقت بہت ہی خوبصورت تھا بہت ہی خوبصورت دیہاتی پن سادگی شفافیتاتنا غصہ اے خان صاحب کو !! آئس کریم کے لئےکتابیں بیچ ڈالیں ھھھا !!! ہائے مرجاواں ایسے عشق پر !!
ہمارے یہاں تو ’’غمِ عشق‘‘ بھلانے کے لئے ’لوگ‘ دھواں اڑاتے ہیں، مگر انہوں نے کتابیں ہی بیچ ڈالیں !!
’’ملے ہیں مجھ کو جو غم عشق میں تیرے
دُھویں میں سب اڑائے جارہا ہوں میں ‘‘
قسم سے آج تک یہ مجھ سے بور نہیں ہوئیکیا ’یہ‘ ۔۔۔ ’وہی‘ ہیں !!!
بڑی اچھی ہےکیا ’یہ‘ ۔۔۔ ’وہی‘ ہیں !!!
بس پھر۔۔۔ جو بور ہو گئی اسی سے شادی ہونی۔قسم سے آج تک یہ مجھ سے بور نہیں ہوئی
قسم سے آج تک یہ مجھ سے بور نہیں ہوئی