بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

ہادیہ

محفلین
دائیں ہتھیلی پہ خارش ہونے کا مطلب کہ لکشمی کی آمد آمد ہے۔
اور ہمیں کہا جاتا تھا۔۔ اگر دائیں ہتھیلی پہ خارش ہوگی تو "پیسے" ملیں گے ۔۔اور اگر بائیں ہتھیلی پہ ہوگی تو پیسے جو ہیں وہ بھی گم جائیں گے یا خرچ ہوجائیں گے۔۔:p
 
موم بتی کو کنسنٹریشن کے ساتھ ایک منٹ تک پلک جھپکائے بغیر دیکھیں تو موم بتی بجھ جاتی ہے۔

وہ الگ بات ہے کہ کبھی ایک منٹ تک پلک جھپکائے بغیر نہیں بیٹھ سکا۔
 

یاز

محفلین
اے خان کسی کزن کی شادی کے وقت دودھ پلائی کی رسم کے بعد باقی بچا ہوا دوھ پی کر دیکھ لو امید ہے جلد افاقہ ہو گا
اسی چکر میں اے خان بھائی دور و نزدیک کے ہر کزن کی شادی میں گئے ہیں، لیکن وہ سب کے سب ندیدے ثابت ہوئے اور کسی نے ایک قطرہ دودھ کا باقی نہیں چھوڑا۔
 

شکیب

محفلین
موم بتی کو کنسنٹریشن کے ساتھ ایک منٹ تک پلک جھپکائے بغیر دیکھیں تو موم بتی بجھ جاتی ہے۔
وہ الگ بات ہے کہ کبھی ایک منٹ تک پلک جھپکائے بغیر نہیں بیٹھ سکا۔
رائے دینے والے پر محی الدین نواب کے ناول "دیوتا" کا اثر لگتا ہے...
 
Top