جاسم محمد
محفلین
فوٹوگرافر کو اعتراض تھا کہ بغیر واسکٹ تصویر اچھی نہیں آئے گیکیا پارلیمان کے قانون میں لکھا ہے کہ پہلی رجسٹریشن پر واسکٹ پہننی ضروری ہے یا پھر ’مانگنے کی وہی عادتیں پرانی ہیں‘ !!!
فوٹوگرافر کو اعتراض تھا کہ بغیر واسکٹ تصویر اچھی نہیں آئے گیکیا پارلیمان کے قانون میں لکھا ہے کہ پہلی رجسٹریشن پر واسکٹ پہننی ضروری ہے یا پھر ’مانگنے کی وہی عادتیں پرانی ہیں‘ !!!
تو اس میں سادگی کہاں سے آ گئی؟فوٹوگرافر کو اعتراض تھا کہ بغیر واسکٹ تصویر اچھی نہیں آئے گی
کہہ دیا نا کہ آگئی ہےتو اس میں سادگی کہاں سے آ گئی؟
سادگی سے مراد سادہ لباس تھا جو خان صاحب زیب تن کئے اسمبلی حلف اٹھانے پہنچے۔ واسکٹ محض فوٹوگرافر کی خواہش پوری کرنے کیلئے تھی جو تصویر کھینچوا کر واپس کر دی گئیتو اس میں سادگی کہاں سے آ گئی؟
اور بعد میں سعودیوں سے ڈھیر سارا مال کھا کر نواز شریف کو چھوڑ دیا۔ امریکہ سے ڈیل کر کے بھٹو خاندان کی کرپشن معاف کر دی۔یادش بخير جب پرویز مشرف صاحب نے مارشل لاء نافذ کیا تھا تب انھوں نے بھی تقریر کرنے سے قبل کمانڈو جیکٹ اپنے باڈی گارڈ سے مانگ کر پہنی تھی.
پہلے لوگ بھڑکیلے لباس پہن کر اسمبلی جاتے تھے؟سادگی سے مراد سادہ لباس تھا جو خان صاحب زیب تن کئے اسمبلی حلف اٹھانے پہنچے۔ واسکٹ محض فوٹوگرافر کی خواہش پوری کرنے کیلئے تھی جو تصویر کھینچوا کر واپس کر دی گئی
سپارکلنگ واٹر دستیاب نہیں تھا؟
بالآخر خان صاحب مذاکرات کے بعد مہمانوں کیلئے چائے پر رضا مند ہو گئے ہیںسپارکلنگ واٹر دستیاب نہیں تھا؟
ایک ہی ٹی بیگ تمام پیالوں میں ڈبویا جائے گا؟بالآخر خان صاحب مذاکرات کے بعد مہمانوں کیلئے چائے پر رضا مند ہو گئے ہیں
کیوں؟وزیر اعظم عمران خان نے اپنی تقریب حلف برداری میں بچوں کو آنے سے روک کر نئی تاریخ رقم کر دی
مخالفین موروثی سیاست کا الزام لگاتے ہیں۔ بہتر ہے ان کو موقع نہ ملے
انتہائی بونگا جواز ہے۔مخالفین موروثی سیاست کا الزام لگاتے ہیں۔ بہتر ہے ان کو موقع نہ ملے