گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جب ہمیں اکاؤنٹ نمبر مہیا کر دیا جائے گا۔۔۔گُلِ یاسمیں پانچ ہزار یورو کب جمع کرائے جائیں گے؟
جب ہمیں اکاؤنٹ نمبر مہیا کر دیا جائے گا۔۔۔گُلِ یاسمیں پانچ ہزار یورو کب جمع کرائے جائیں گے؟
میں اپنا اکاؤنٹ نمبر بھیج دوںجب ہمیں اکاؤنٹ نمبر مہیا کر دیا جائے گا۔۔۔
ہمارا اکاؤنٹ نمبر چلے گا کیا ۔جب ہمیں اکاؤنٹ نمبر مہیا کر دیا جائے گا۔۔۔
اوہ ہاں۔۔۔۔ آج تو مخالف صف میں ایک اور اضافہ بھی ہے۔۔۔یہ بات توہینِ عدالت کے زمرے میں آئے گی
ملزمہ کی مسلسل دریدہ دہنی کے باعث عدالت اسپیشل فورس کو حکم دیتی ہے کہ ملزمہ کو گرفتار کرکے پاکستان لایا جائے تاکہ اسے قرار واقعی سزا دے کر دیگر مجرموں کے لیے نشانِ عبرت بنایا جائے!!!یہ بات توہینِ عدالت کے زمرے میں آئے گی
تو عدالت لگانے میں پہل آپ کر لیتے نامیں اپنا اکاؤنٹ نمبر بھیج دوں
اور ہم درخواست کرتے ہیں کہ پہلے ہمیں اولین مراسلہ پڑھ کر اس پر بحث کرنے کی اجازت دی جائے۔ ہم نے تو بس پورے مراسلہ سے جرمانے والی لائین ہی اچکی تھی۔ملزمہ کی مسلسل دریدہ دہنی کے باعث عدالت اسپیشل فورس کو حکم دیتی ہے کہ ملزمہ کو گرفتار کرکے پاکستان لایا جائے تاکہ اسے قرار واقعی سزا دے کر دیگر مجرموں کے لیے نشانِ عبرت بنایا جائے!!!
کل سے ہمارے ساتھ بھائی بہن چارہ جو ختم کر لیا ہے۔
عدالت سے درخواست ہے کہ اتنے ثقیل الفاظ کا استعمال کرنے سے حتی المقدور پرہیز کی جائے ۔ ورنہ ہمیں کوئی ٹرانسلیٹر مہیا کیا جائے۔دریدہ دہنی
جی بھائی چلے گا نا۔۔۔ہمارا اکاؤنٹ نمبر چلے گا کیا ۔
آپ خود بھی تو ثقیل لفظ ادا کر رہی ہیںعدالت سے درخواست ہے کہ اتنے ثقیل الفاظ کا استعمال کرنے سے تی المقدور پرہیز کی جائے ۔ ورنہ ہمیں کوئی ٹرانسلیٹر مہیا کیا جائے۔
رونا دھونا توہینِ عدالت میں شمار ہو گا۔
وہ تو روانی میں ہو گیا نا۔۔۔آپ خود بھی تو ثقیل لفظ ادا کر رہی ہیں
مجرم اس بات کا تعین نہیں کر سکتارونا دھونا توہینِ عدالت میں شمار ہو گا۔
تو آپ بھی پڑھا بھی روانی میں کیجیے ناوہ تو روانی میں ہو گیا نا۔۔۔
جب کہ جج صاحبان تو بہت سوچ سمجھ کر بولتے ہیں۔
مجرم ہونے سے پہلے ہم انسان ہیں۔مجرم اس بات کا تعین نہیں کر سکتا
عدالت کو مشورے دیتے وقت ملزمہ اپنی حیثت یاد رکھے اور عدالت کی کرسی پر چڑھنے کو شش نہ کرے!!!عدالت سے درخواست ہے کہ اتنے ثقیل الفاظ کا استعمال کرنے سے تی المقدور پرہیز کی جائے ۔ ورنہ ہمیں کوئی ٹرانسلیٹر مہیا کیا جائے۔
ڈیپینڈ کرتا ہے کہ ہم "کس " کا لکھا پڑھ رہے ہیں بھائی۔ سب کا ہی دھیان سے پڑھتے ہیں اور سمجھ بھی جاتے ہیں۔تو آپ بھی پڑھا بھی روانی میں کیجیے نا
میں اپنا اکاؤنٹ نمبر بھیج دوں
عدالت معاشرے کے مزید لالچی انسان پر نظر رکھنے کا عزم مصمم کیے ہوئے ہے!!!ہمارا اکاؤنٹ نمبر چلے گا کیا ۔
عدالت کو مشورے دیتے وقت ملزمہ اپنی حیثت یاد رکھے اور عدالت کی کرسی پر چڑھنے کو شش نہ کرے!!!