تعارف تمام احباب کو ادا کی طرف سے آداب۔۔۔

نیرنگ خیال

لائبریرین
"غنیمت ہے جو ہم صورت یہاں دو چار پھرتے ہیں"
چلو کوئی تو سخن فہم ہے :)

نیرنگ خیال
نین! تمہارا ایک ووٹ بڑھ گیا پیارے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :):):)
سرکار۔۔۔۔ آپ جیسے چند اک کو چھوڑ کر بقیہ ساری محفل ہی میری طرح آسان اردو چاہتی ہے۔۔۔ :)
 
محفل پر خوش آمدید امراؤ جان ادا صاحبہ۔
محفل میں اگر کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی ہو تو بلا جھجک عینی شاہ کو رات کے ڈھائی بجے بھی پانی کی بالٹی ڈال کر اٹھا دیں۔ وہ کبھی برا نہیں مانتی۔ :daydreaming::daydreaming::daydreaming::daydreaming:
:rolleyes:
ڈھائی بجے کے بعد یہ ڈیوٹی آپ دیتے ہیں کیا؟؟؟؟؟؟؟؟
 
فلک شیر

محفلین
میاں ہماری صرف عربی اور فارسی نہیں انگریزی بھی "منحنی صحت" کی مالکہ ہے۔۔۔
مناسب لفظ ذرا ثقیل تھا...........اور آسان اردو کی عاشق پوری محفل سے ڈربھی رہے تھے ...............اس لیے انگریزی کا سہارا لیا........معذرت
اصل میں ہم چاہ رہے تھے کہ ہماری تطہیر نفس کا کچھ سامان فرما دیتے آپ اُس سرخائی عبارت کے آگے بھی کچھ لکھ کر.............:LOL:
 
تو بقیہ عبارت اس سے آگے ہی ہے۔۔۔ ;)
میاں دراصل ہم موٹے دماغ کے مالک ہیں۔۔۔ تو ثقیل الفاظ پار نہیں ہوتے۔۔۔۔ :biggrin:
 
Top