محمد علم اللہ
محفلین
خوش آمدید
یعنی آپ ہم سے کوئی 400 میڑ کی بلندی پر بھی ہیں ۔ کیا کمال ہےاور اسلام آباد کراچی سے تقریباً 400 میٹر بلند بھی ہے۔۔۔
کیا ژرف بیانی ہے۔۔۔۔بصری و ثمری استقبال کے لیے درخواست ہے برادرم انیس الرحمان سے............
کیا ژرف بینی ہے۔۔۔اگر ترتیب درست رکھیں اور قدرے چست تخصیص کر دیں تو "ابتسامی، مانجوئی، و بصری" کہا جانا چاہیے۔
وگر نیفتاد؟گر قبول افتد زہے عزو شرف
ظاہر ہے۔۔۔ عملیت کی کوئی صورت تو نکلے گی ہی۔۔۔وگر نہ یفتاد؟
کیا کہنے۔ ویسے ہم یوں ہی فارسی جھاڑ رہے تھے پریشان نہ ہوں!ظاہر ہے۔۔۔ عملیت کی کوئی صورت تو نکلے گی ہی۔۔۔
اور ہماری طرف سے بھی سادہ سا شکریہہم اس قدر دسترس تو نہیں رکھتے کہ قبلہ گاہی فلک بیں شیر یا پیرِ مسکان خادم اعلیٰ کی طرح کوئی ثقیل و دقیق جملے تراش سکیں۔۔۔ سو ہماری طرف سے سادہ سا خوش آمدید حاضر ہے۔
بہت بہت خوش آمدید۔۔۔
گر قبول افتد زہے عزو شرف
fsc pre medical کی طالبہ ہوں سو مزید کی گنجائش نہیںوعلیکم السلام
خوش آمدید بہنا
مزید کیا مشاغل ہیں آپ کے ؟
شکریہخوش خوش! خوش آمدید بہنا!
در حضورِ رشوتِ حسنہ چیزے محال نیست!وگر نیفتاد؟
رواہ بسند ضعیف!ہم اس قدر دسترس تو نہیں رکھتے کہ قبلہ گاہی فلک بیں شیر یا پیرِ مسکان خادم اعلیٰ کی طرح کوئی ثقیل و دقیق جملے تراش سکیں۔۔۔ سو ہماری طرف سے سادہ سا خوش آمدید حاضر ہے۔
بہت بہت خوش آمدید۔۔۔
گر قبول افتد زہے عزو شرف
آری۔ لیک رشوت حسنہ اگر باشد کہ نیست اینجا محفلستدر حضورِ رشوتِ حسنہ چیزے محال نیست!
ہم اس قدر دسترس تو نہیں رکھتے کہ قبلہ گاہی فلک بیں شیر یا پیرِ مسکان خادم اعلیٰ کی طرح کوئی ثقیل و دقیق جملے تراش سکیں۔۔۔ سو ہماری طرف سے سادہ سا خوش آمدید حاضر ہے۔
بہت بہت خوش آمدید۔۔۔
گر قبول افتد زہے عزو شرف
حضور ہمارا استقبال تو اس حرف سادہ پہ ہی مشتمل تھا..............خوش آمدید.........
و ضعف رواۃ شدید............رواہ بسند ضعیف!
یا الٰہی خیر۔۔۔۔۔۔حضور ہمارا استقبال تو اس حرف سادہ پہ ہی مشتمل تھا..............
وہ تو انیس بھائی کا استقبال جب بھی یاد آتا ہے تو ......................
و ضعف رواۃ شدید............
آری۔ لیک رشوت حسنہ اگر باشد کہ نیست اینجا محفلست
رواہ بسند ضعیف!
اور دیگر حضرات!!!در حضورِ رشوتِ حسنہ چیزے محال نیست!