مہدی نقوی حجاز
محفلین
خاص الخاص دشمنوں کا تو محض کاٹوں کی تعداد دیکھ کر ہی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔۔۔یعنی آپ ان کے خاص الخاص دشمنوں میں سے ہیں
خاص الخاص دشمنوں کا تو محض کاٹوں کی تعداد دیکھ کر ہی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔۔۔یعنی آپ ان کے خاص الخاص دشمنوں میں سے ہیں
جو شخص جون ایلیا کو مزے لے کے پڑھتا ہو............احمد جاوید صاحب جیسے نابغہ کی مجالس میں بیٹھتا ہو............وہ یہ بات کرنے کا حق نہیں رکھتاتو بقیہ عبارت اس سے آگے ہی ہے۔۔۔
میاں دراصل ہم موٹے دماغ کے مالک ہیں۔۔۔ تو ثقیل الفاظ پار نہیں ہوتے۔۔۔ ۔
وکالت اچھی ہے۔جو شخص جون ایلیا کو مزے لے کے پڑھتا ہو............احمد جاوید صاحب جیسے نابغہ کی مجالس میں بیٹھتا ہو............وہ یہ بات کرنے کا حق نہیں رکھتا
رہے ہم ، تو حضور ہم تو مفت میں ....................
بصد ادب عرض ہے کہ یہاں انگریزی نما اردو کے استعمال کی بھی اجازت ہے..........تو اگر خالص اردو کہیں تھوڑی سی گاڑھی ہو جائے اور وہ بھی اسے برداشت کرنے والوں کے مابین، تو اسے بھی ..................
حضور آسان آسان پڑھتے اور سنتے ہیں۔۔۔ قبلہ چھوڑیے آسان و مشکل کی تکرار کو۔۔۔۔جو شخص جون ایلیا کو مزے لے کے پڑھتا ہو............احمد جاوید صاحب جیسے نابغہ کی مجالس میں بیٹھتا ہو............وہ یہ بات کرنے کا حق نہیں رکھتا
رہے ہم ، تو حضور ہم تو مفت میں ....................
بصد ادب عرض ہے کہ یہاں انگریزی نما اردو کے استعمال کی بھی اجازت ہے..........تو اگر خالص اردو کہیں تھوڑی سی گاڑھی ہو جائے اور وہ بھی اسے برداشت کرنے والوں کے مابین، تو اسے بھی ..................
وکالت کاہے کی نقوی صاحب...............یہاں توتھوڑی سی spaceکے لالے پڑے ہیںوکالت اچھی ہے۔
محبت کے بعد دنیا کو شکار بنا لیا محترم!حضور آسان آسان پڑھتے اور سنتے ہیں۔۔۔ قبلہ چھوڑیے آسان و مشکل کی تکرار کو۔۔۔ ۔
آپ کو تو معلوم ہے یہ دنیا ایک شاپر ہے
لیجیے مہدی نقوی حجاز صاحب ........اب شاپری مراسلے شروع ہونے کو ہیں............ذرا تکڑے ہو جیےحضور آسان آسان پڑھتے اور سنتے ہیں۔۔۔ قبلہ چھوڑیے آسان و مشکل کی تکرار کو۔۔۔ ۔
آپ کو تو معلوم ہے یہ دنیا ایک شاپر ہے
ابکہ فلسفہ شاپر و دنیا۔۔۔چونکہ محبت ایک شاپر ہے .........اور دنیا اسی کی extensionہی تو ہے............اس لیے دنیا بھی ایک شاپر ہے..........
کیا کہہ دیا۔۔۔ شکار بنا لیا۔۔۔۔ میاں تم سے یہ امید نہ تھی۔۔۔۔محبت کے بعد دنیا کو شکار بنا لیا محترم!
لاحول کیجیے میاں۔۔۔!!! کہاں کا شاپر۔۔۔ کیسا شاپر۔۔ کیوں امراؤ جان ادا کو ہمارے خلاف کیے دیتے ہیں۔ ان کے تعارف کا تاگا ہے۔۔ کہیں وہ بات کا رخ موڑ کر زبردستی اپنے تعارف کو شاپر نہ سمجھ بیٹھیں۔۔۔۔لیجیے مہدی نقوی حجاز صاحب ........اب شاپری مراسلے شروع ہونے کو ہیں............ذرا تکڑے ہو جیے
واہ واہ۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔ گویا شرف الدین پانی پتی کی زباں میں کچھ یوں ہوگااب چونکہ دنیا ایک شاپر ہے ............تو ثابت ہوا کہ شاپر بھی ایک دنیا ہے
اور چونکہ شاپر ہی دنیا ہے...........تو پتہ چلا کہ کل دنیا ہی شاپر ہے
حضور..............ہم تو فارسی سے ویسے ہی نابلد ہیںواہ واہ۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔ گویا شرف الدین پانی پتی کی زباں میں کچھ یوں ہوگا
شدم چوں شاپرائے اُو، نہادم سر بہ پائے اُو
میں تو پہلے ہی شاپری خیالات کے بارے معذوری کا اظہار کر چکا۔۔۔ ویسے یہ پوری موبائل شاپر ہی کہیں اور لے چلتے ہیں۔۔۔ کوئی خوبصورت سا دھاگہ تلاشیے۔۔۔حضور..............ہم تو فارسی سے ویسے ہی نابلد ہیں
لگتا ہے آج آپ اس تاگے کو شاپرو شاپری کر کے چھوڑیں گے........
میرا خیال ہے ، شاپروں کی یہ دکان یہاں سے بڑھا کر کہیں اور پھٹہ لگایا جائے.........یہ نہ ہو کہ تعارف کا تاگہ شاپروں کی معلومات کا تاگہ بن جائے
چلیے یہاں لگاتے ہیں بریک..............میں تو پہلے ہی شاپری خیالات کے بارے معذوری کا اظہار کر چکا۔۔۔ ویسے یہ پوری موبائل شاپر ہی کہیں اور لے چلتے ہیں۔۔۔ کوئی خوبصورت سا دھاگہ تلاشیے۔۔۔
یعنی آپ ان کے خاص الخاص دشمنوں میں سے ہیں
ہے تو اردو فورم ہی لیکن مہدی نقوی حجاز بھائی کبھی کبھی مجھ ایسوں کا دل جلانے کو فارسی رنجہ بھی فرماتے ہیںاور دیگر حضرات!!!
کیا یہ فارسی محفل فورم ہے؟؟؟؟؟؟؟
اچھی بات ہےخاص الخاص دشمنوں کا تو محض کاٹوں کی تعداد دیکھ کر ہی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔۔۔