جب شیر آپ پر غرائے تو آپ یہ بھول جائیں گے کہ لڑکا ہے یا لڑکیشیرنی ہے جب تلک کہ زیر ہے
اٹھ گئی تو شیرنی بھی شیر ہے![]()
جب شیر آپ پر غرائے تو آپ یہ بھول جائیں گے کہ لڑکا ہے یا لڑکیشیرنی ہے جب تلک کہ زیر ہے
اٹھ گئی تو شیرنی بھی شیر ہے![]()
واؤؤ!! زبردست!!!
واہ بہترین تصویر ہےزیک بھائی ۔
شکریہ لاریبواؤؤ!! زبردست!!!
بہت خوب تصاویر ہیں۔![]()
میں نے عینک لگائے بغیر جواب دیا تھا۔آپ کی گنتی بھی گئی
درست
کہنا کیا چاہ رہے ہیں؟؟؟بہت عمدہ زیک بھی ،بہترین تصویر ۔
بہت عمدہ زیک بھی ،بہترین تصویر ۔
یہی کہنا چاہتے ہوں گے کہ زیک بھی عمدہ ہیں، اور تصویر بھی بہترین۔کہنا کیا چاہ رہے ہیں؟؟؟
یعنی اپنی فہرست میں شامل کرنا پڑے گا۔یہ بہت لذید ہوتا ہے۔