زیک

مسافر
سڑک کے کنارے ایک جھاڑی کے سائے میں دو شیر سو رہے تھے۔ جھاڑی کے پیچھے ایک اور شیر تھا۔ یہ اتنے قریب تھے کہ گاڑی سے نکلتا تو ہاتھ لگا سکتا تھا۔

زیک

مسافر
سیرنگیٹی میں کہیں کہیں بڑے پتھروں والی چھوٹی پہاڑیاں ہیں جیسے پتھر زمین نے اگل دیئے ہوں۔ انہیں kopjes کہتے ہیں۔ اکثر ان پر شیر وغیرہ بیٹھے ملتے ہیں۔ ایک پر گئے تو وہاں leopard دیکھا۔

بہت عمدہ زیک بھائی ،بہترین تصویر ۔
 
پارک کا پورا ائریا اور سارے جانور کتنی مستی میں رہ رہے ہیں، پتا نہیں یہ نیشنل جئوگرافک اور ڈسکوری چینل والوں کو ان سے کیا دشمنی جو ہمیں ان کی الٹی سیدھی کہانیاں سناتے رہتے ہیں
 
عثمان

محفلین
سڑک کے کنارے ایک جھاڑی کے سائے میں دو شیر سو رہے تھے۔ جھاڑی کے پیچھے ایک اور شیر تھا۔ یہ اتنے قریب تھے کہ گاڑی سے نکلتا تو ہاتھ لگا سکتا تھا۔

آپ کی گاڑی کی چھت بھی کھلی تھی۔ تو شیر کی موجودگی میں کوئی ڈر یا خدشہ وغیرہ محسوس نہیں ہوا؟
 
Top