تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

شمشاد

لائبریرین
اچھا اچھا میں اپنا تُکا واپس لے لیتا ہوں۔ یہ لو، (یہ ہمیں پندرہ ریال کا پیٹرول ڈلوانے پر مفت ملتا ہے، میں نے بھی آج صبح پیٹرول ڈلوایا تھا)

kleenex-box.jpg
 

عین عین

لائبریرین
امین بھائی اس وقت اپنے ولیمے کی ڈشز کے بارے میں والدہ سے پوچھ رہے ہوں گے کہ کیا رکھیں کیا نہ رکھیں۔
کیوں جی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

عین عین

لائبریرین
وارث بھائی کسی کی غزل کا آپریشن کر رہے ہون گے اور اس بیچارے شاعر کو بحر وزن کی خرابیوں کا بتا کر اس کا شوق شاعری برباد کر چکے ہوں گے۔
 

عین عین

لائبریرین
ہدایت: یہ تمام تکے، ان سطور کے مرسل ہونے تک کی ہیں۔ زائد عرصہ بیت جانے پر انہیں قابل اعتنا نہ جانا جائے
 
Top