تو میں بھی تُکا ہی لگایا تھا، آپ کو الزام کیونکر لگا؟
محمد امین لائبریرین اپریل 3، 2012 #102 شمشاد نے کہا: تو میں بھی تُکا ہی لگایا تھا، آپ کو الزام کیونکر لگا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوئی نہیں ۔۔۔ الزام ہی تھا ۔۔
شمشاد نے کہا: تو میں بھی تُکا ہی لگایا تھا، آپ کو الزام کیونکر لگا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوئی نہیں ۔۔۔ الزام ہی تھا ۔۔
شمشاد لائبریرین اپریل 3، 2012 #103 اچھا اچھا میں اپنا تُکا واپس لے لیتا ہوں۔ یہ لو، (یہ ہمیں پندرہ ریال کا پیٹرول ڈلوانے پر مفت ملتا ہے، میں نے بھی آج صبح پیٹرول ڈلوایا تھا)
اچھا اچھا میں اپنا تُکا واپس لے لیتا ہوں۔ یہ لو، (یہ ہمیں پندرہ ریال کا پیٹرول ڈلوانے پر مفت ملتا ہے، میں نے بھی آج صبح پیٹرول ڈلوایا تھا)
شمشاد لائبریرین اپریل 11، 2012 #105 میں دفتر کے کام میں تو نہیں، البتہ ایک فضول کے کام میں مصروف تھا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 11، 2012 #107 کچھ کام ایسے بھی ہوتے ہیں ناں کہ نہ چاہتے ہوئے بھی کرنے پڑتے ہیں۔
عین عین لائبریرین اپریل 23، 2012 #109 امین بھائی اس وقت اپنے ولیمے کی ڈشز کے بارے میں والدہ سے پوچھ رہے ہوں گے کہ کیا رکھیں کیا نہ رکھیں۔ کیوں جی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
امین بھائی اس وقت اپنے ولیمے کی ڈشز کے بارے میں والدہ سے پوچھ رہے ہوں گے کہ کیا رکھیں کیا نہ رکھیں۔ کیوں جی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
عین عین لائبریرین اپریل 23، 2012 #111 وارث بھائی کسی کی غزل کا آپریشن کر رہے ہون گے اور اس بیچارے شاعر کو بحر وزن کی خرابیوں کا بتا کر اس کا شوق شاعری برباد کر چکے ہوں گے۔
وارث بھائی کسی کی غزل کا آپریشن کر رہے ہون گے اور اس بیچارے شاعر کو بحر وزن کی خرابیوں کا بتا کر اس کا شوق شاعری برباد کر چکے ہوں گے۔
عین عین لائبریرین اپریل 23، 2012 #112 ہدایت: یہ تمام تکے، ان سطور کے مرسل ہونے تک کی ہیں۔ زائد عرصہ بیت جانے پر انہیں قابل اعتنا نہ جانا جائے
ہدایت: یہ تمام تکے، ان سطور کے مرسل ہونے تک کی ہیں۔ زائد عرصہ بیت جانے پر انہیں قابل اعتنا نہ جانا جائے
شمشاد لائبریرین اپریل 23، 2012 #113 یہ "ہدایت نامہ" صرف آپ کی طرف سے پڑھا جائے یا سب کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 25، 2012 #117 یہ تکا کل لگایا گیا تھا اور میرے یہاں کے وقت کے مطابق صبح دس بجے کے قریب۔