عسکری
معطل
گرافکس کس سے پنگا لے رہے ہیں عبداللہ تو پورا مینٹل کیس ہے !
مع السلام
تعریف کا شکریہ

گرافکس کس سے پنگا لے رہے ہیں عبداللہ تو پورا مینٹل کیس ہے !
مع السلام
اتنی ساری سازشیں ایک ساتھ دوست دوست نا رہے دشمن تو تھے ہی دشمن ان سے کیا گلا۔اب میں جا رہا ہو ں کہیں دور جہاں انٹر نیٹ نا ہو![]()
آپ کو ایسا کیوں لگا تھا ویسے علی ذاکر جی
علی ذاکر جی لگتا ہے میراں سے کچھ مکھن بچ گیا ہے جو اس نے سنگیتا کو لگایا تھا