عرفان سعید
محفلین
ہیروشیما ایک ہفتہ سیاحت کے لیے جانا ہوا۔ ناگاساکی نہیں جا سکا۔ناگاساگی اور ہیروشیما دیکھنے کا اتفاق ہوا؟
ہیروشیما جا کر جن احساسات اور جذبات نے گھیرا، انہیں الفاظ میں بیان کرنا بہت مشکل ہے۔
ہیروشیما ایک ہفتہ سیاحت کے لیے جانا ہوا۔ ناگاساکی نہیں جا سکا۔ناگاساگی اور ہیروشیما دیکھنے کا اتفاق ہوا؟
اب جاپان سے نکلے دسواں سال ہے، اب بھی جاپانی بول لیتا ہوں۔ الفاظ ڈھونڈنے کے لیے یاداشت پر زور ڈالنا پڑتا ہے، لیکن جملے فطری طور پر زبان سے صادر ہوتے ہیں۔جاپانی زبان روانی سے بول لیتے ہیں؟
اکبر کے نورتن کی طرح یہ بھی ایک قصۂ ماضی ہیں۔کیا جاپان میں اب بھی سمورائے ہوتے ہیں؟
عاطف بھائی! میں نے کل پہلی بار فلکر پر تصویریں اپلوڈ کیں۔آج کل فلکر پر اپلوڈ بہت دردناک ہے اور سست بھی ۔
کیا کسی کو یہ شکایت ہوئی ہے ان دنوں ؟
موبائل ایپ سے یا کمپیوٹر سے ؟عاطف بھائی! میں نے کل پہلی بار فلکر پر تصویریں اپلوڈ کیں۔
یقین مانیے، مجال ہے کہ کوئی درد ہوا ہو۔
کمپیوٹر سےموبائل ایپ سے یا کمپیوٹر سے ؟
تصاویر مع روداد شریک محفل کیجیے۔ہیروشیما ایک ہفتہ سیاحت کے لیے جانا ہوا۔ ناگاساکی نہیں جا سکا۔
ہیروشیما جا کر جن احساسات اور جذبات نے گھیرا، انہیں الفاظ میں بیان کرنا بہت مشکل ہے۔
جی ضرور انشاءاللہ! ہیروشیما کے لیے ارادہ ہے کہ ایک الگ لڑی بناؤں گا۔تصاویر مع روداد شریک محفل کیجیے۔
یہ تو مجھے مارگلہ کی پہاڑی معلوم ہو رہی ہے۔