جب میں جاپان گیا تو مجھے بھی بالکل ایسا ہی محسوس ہوا تھا۔یہ تو مجھے مارگلہ کی پہاڑی معلوم ہو رہی ہے۔
اسکوٹر کو چین لگائی ہوئی ہے جاپان میں بھی ایسا ہوتا ہے؟؟
چور تو کہیں بھی ہو سکتا ہے۔ بنیادی حفاظتی اقدامات پوری دنیا میں کیے جاتے ہیں۔اسکوٹر کو چین لگائی ہوئی ہے جاپان میں بھی ایسا ہوتا ہے؟؟
مناظرِ فطرت کی خوبصورتی ہو تو میرے لیے فن لینڈ کا جاپان سے کوئی موازنہ نہیں۔اب آپ پر فن لینڈ کی تصاویر ارسال کرنا واجب ہوگیا۔۔۔
مقابلہ کرکے دیکھتے ہیں کہ آپ پہلے اچھی جگہ پر تھے یا اب ہیں!!!
سفر نامے سے زیادہ "قیام نامہ" ہے۔بہت خوبصورت سفرنامہ ہے ۔
یہ جاپانی میں ہے؟سفر نامے سے زیادہ "قیام نامہ" ہے۔
چھو سال تک وہاں رہتا رہا۔ میں کہا کرتا ہوں پاکستان کے بعد جاپان میری دوسری دھرتی ماں ہے۔
آخر پکڑا گیا۔یہ جاپانی میں ہے؟
جی ہاں ڈاکٹر صاحب، بڑے سے بڑا "کیمیا گر" بھی آخر ایک دن پکڑا ہی جاتا ہے۔آخر پکڑا گیا۔
"قیدِ بامشقت" میں آپ سے پانچ سال چھوٹا ہوں۔جی ہاں ڈاکٹر صاحب، بڑے سے بڑا "کیمیا گر" بھی آخر ایک دن پکڑا ہی جاتا ہے۔
یہ جاپانی میں ہے؟
آخر پکڑا گیا۔
تابش بھائی اپنی ٹانگ کی سرجری کے بعد نو ہفتے پکڑن پکڑائی ہی تو کھیلتے رہے ہیں۔جی ہاں ڈاکٹر صاحب، بڑے سے بڑا "کیمیا گر" بھی آخر ایک دن پکڑا ہی جاتا ہے۔
مارنی کس کو ہے؟آپ بھی کتاب لکھ ماریں
قارئین مظلومین کومارنی کس کو ہے؟