زیک
مسافر
ولایت پیر کے ہوتے ہوئے حکومت کیا کر سکتی ہے۔ بیوقوف کو کوئی قانون نہیں بچا سکتامعاشرے میں جعلی عاملوں کی بڑھتی ہوئی افزائش اور ان کے ہاتھوں لوگوں کوپہنچنے والے جانی ومالی نقصان پر گہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے ملک کے ممتاز علمائے کرام نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ملک بھر میں جعلی پیروں کے پھلتے پھولتے کاروبار کو روکنے کے لیے مؤثر قانون سازی کی جائے اور لوگوں کی جانوں سے کھیلنے والے سفاک درندوں کوکیفرکردار تک پہنچانے کے لیے ایسی عبرتناک سزا ئیں دی جائیں جن سے دوسرے عبرت پکڑیں
مؤثر قانون سازی کون کرے گا ،حکمران ذمہ دار نہیں تو کون ہے ؟
آخری تدوین: