نیٹ سے 7zip اتار لیں۔جناب عالی السلام علیکم
جمیل نوری نستعلیق کا ورژن 3 نہایت خوبصورت اور مکمل لگ رہا ہے۔ میں اس کو ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش کر رہا ہے مگر ناکامی ہو رہی ہے۔ زپ فائل ڈاؤنلوڈ تو ہو جاتی ہے مگر ان زپ نہیں ہوتی۔ ایرر آجاتی ہے۔
مدد فرمائیں۔
شکریہ
سلامآپ کو پیامی نستعلیق کا لنک چاہیے یا جمیل نوری نستعلیق کا ؟؟؟؟ جمیل کا لنک اسی تھریڈ کے شروع میں دیکھیں اور پیامی کا لنک یہ ہے
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/پیامی-نستعلیق.80502/#post-1742683
یہاں سے 7 زپ اتار لیں:سلام
میرے پاس ون رار ان زپ سافٹ ویئر انسٹال ہے جو باقی تمام فائلوں کو کامیابی سے ان زپ کر رہا ہے پر اس فائل کو جب ان زپ کرتا ہوں ایرر آ جاتا ہے۔
عارف کریم صاحب بہت بہت شکریہ
کیسا ہے کہ بارے میں تو آپ خود ہی فیصلہ کریں گے ۔۔۔ اور انشاء اللہ عنقریب ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہو گا ابھی لگیچرز پر کام جاری ہے ۔۔مہر نستعلیق فانٹ کیسا ہے اور یہ کہاں سے ڈاؤنلوڈ ہو گا۔
پہلے کیا سوئے ہوئے تھے؟میں نے آج ہی کافی عرصے بعد گوگل کروم ڈیلیٹ کر کے دوبارہ فائر فاکس پر ہجرت کی ہے۔ اور اصل مزہ تو اب آرہا ہے اس فانٹ کا۔
اس وقت فائر فاکس میں قباحتیں نظر آرہی تھیں اس لیئے کروم پر منتقل ہو گیا تھا مگر اب فائر فاکس نے بہت بہتری کر لی اور ریم کا استعمال کروم سے کئی بہتر بنا لیا ہے۔ جبکہ کہ ادھر کروم کا سٹارٹ اپ ٹائم حد سے زیادہ بھڑ گیا تھا تو دوبارہ فائر فاکس کا نسخہ 47 کر لیا اور فیلینگ گُڈ۔ یہ فانٹ کی کرنگ ورنگ سب ابھی اپنے جلوں کے ساتھ نظر رہی ہیں۔پہلے کیا سوئے ہوئے تھے؟
شکر ہے۔ ویسے بینکاروں کو مطمئن کرنا آسان کام نہیںاس وقت فائر فاکس میں قباحتیں نظر آرہی تھیں اس لیئے کروم پر منتقل ہو گیا تھا مگر اب فائر فاکس نے بہت بہتری کر لی اور ریم کا استعمال کروم سے کئی بہتر بنا لیا ہے۔ جبکہ کہ ادھر کروم کا سٹارٹ اپ ٹائم حد سے زیادہ بھڑ گیا تھا تو دوبارہ فائر فاکس کا نسخہ 47 کر لیا اور فیلینگ گُڈ۔ یہ فانٹ کی کرنگ ورنگ سب ابھی اپنے جلوں کے ساتھ نظر رہی ہیں۔
مائیکروسافٹ ورڈ میں کوئی بگ ہے۔ لیبر آفس یا انڈیزاین سے پی ڈی ایف بنا لیںخود کار کرننگ کے ساتھ اس ورژن سے پہلے جمیل نوری نستعلیق پی ڈی ایف کے لیے اب تک موجود تمام نستعلیق فونٹس میں بہترین تھا لیکن اس ورژن 3 میں پی ڈی ایف کا بیڑا غرق ہو جاتا ہے
ٹول: مائکرو سافٹ ورڈ 2016 سیو ایز پی ڈی ایف
اصل ٹیکسٹ۔۔۔:
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
8 اگست
اسلام آباد، پاکستان اور مرکز ایف 10
ارسال کنندہ: اللہ دتا ولد اللہ وسایا، رکن، اردو محفل
ضلع عمرکوٹ جناب جمیل
اس امر کی وضاحت اور استفسار کرنا اور اس متعلق جان کر
مزید تفتیش و تحقیق املا کے متعلق جان کر اور تمام عمر خاکسار کو
انڈیزائن انسٹال کروائے بغیر مت چھوڑنا۔مائیکروسافٹ ورڈ میں کوئی بگ ہے۔ لیبر آفس یا انڈیزاین سے پی ڈی ایف بنا لیں