arifkarim
معطل
یہی تو المیہ ہے کہ مذہب بھی صرف اسپر اثر کرتا ہے جو اسکو مانتا ہے۔ جو نہیں مانتا اسکو نہیں۔ مغرب میں کئی لوگ مر کر واپس آئے ہیں۔ جو مذہبی تھے انہیں جنت و دوزخ نظر آگئے اور جو ملحد تھے انہیں کچھ بھی نظر نہیں آیا۔جواب آیا "میں اسے کیونکر روک سکتا ہوں؟ وہ تو مجھے مانتا ہی نہیں ہے۔"
آخری تدوین: