جیون ساتھی

زینب

محفلین
آداب و سلام ِ مسنون
زینب بہنا، سلامت رہیں۔
بندے نے اپنے مراسلے 64 میں یہی تذکرہ کیا ہے ،
ویسے اس میں جذباتی ہونے بات تو ہے مگر ایسا بھی کیا
کہ گدھے کی تشبیہات سے کام لینا پڑے ، امید ہے میری
بات ناگوار نہ گزرے گی،

’’ سادہ سی بات ہے عورت کسی روپ میں ہو عطیہِ خداوندی ہے ‘‘

غلام محمد قاصر نے کہا تھا:
حسن نے خود کہا مصور سے
پاؤں پر میرے کوئی ہات بنا
والسلام

سوری پا جی تھوڑی جئی جزباتی ہو گئی ساں۔۔۔معافی چاہتی ہوں
 

تیشہ

محفلین
ہا ہا ہا ہا ہا۔

اپیا یہ باتیں یہاں بتانے کی نہیں ہیں۔ اب میں نے شرمانا شروع کر دیا ہے اس لئے پھر کہیں!



zzzbbbbnnnn.gif

تو پھر کدھر کرنے کی ہیں ابن ِ بھیا ۔؟
ویسے کل مجھے سارہ نے
02wishper.gif
بتا دیا ہے ۔ :grin: :music:
آل دا بیسٹ :hatoff: ،
میری دعائیں آپکے لئے ۔ ۔
یہ شرمانا ختم کریں ۔۔ برے ُ لگتے ہیں آجکی اس صدی میں لڑکے شرماتے ہوئے ۔ :music:
میرا ایک کزن جو گاؤں میں رہتا ہے ، وہ بہت شرمیلا ہے ، اتنا شرماتا ہے بات کرتے بھی کہ بس :blush:
بات ہم سے کررہا ہوتا ہے مگر منہ اسکا دیوار کی جانب ہوتا ہے :music:
جیسے کہ مجھے بول رہا تھا ، آہا میری بہن آئی بوچھی آئی ، آج کیسے راستہ بھول گئی ، اور دیکھ دیوار کو رہا تھا :music: میں نے اسے کہا جب دیوار سے بات ختم کرچکو تو منہ ادھر کرنا تب میں بھی جواب دے لوں گی :hatoff:
( :grin: آپ بھی لگتا ہے ایسے ہی شرماتے ہونگے کہ دیوار کے ساتھ جا لگتے ہیں یا :blush: )
 
نہیں اپیا میں ایسے نہیں شرماتا۔ مین تو بس انگلیاں مروڑنے لگتا ہوں یا چھوٹی انگلی دانتوں تلے دبا لیتا ہوں۔
 

تیشہ

محفلین
نہیں اپیا میں ایسے نہیں شرماتا۔ مین تو بس انگلیاں مروڑنے لگتا ہوں یا چھوٹی انگلی دانتوں تلے دبا لیتا ہوں۔

:confused:




کس کی انگلی دانتوں تلے دباتے ہیں :music: اور کس کی انگلیاں مڑورتے ہیں :music:
اللہ خیر کرے جو آنے والی ہے کہیں اسکی انگلیاں ہی نا چبا ڈالئیے گا شرماتے ہوئے ۔ :hatoff:
 
دانتوں تلے صرف دباتا ہوں چباتا تھوڑی نہ ہوں اپیا۔

ویسے بھی جو آنے والی ہیں انہیں لانا ہوگا تب آئیں گی خود سے نہیں آنے والی۔

اچھا اپیا اب اجازت دیجئے، گھر کو نکلتا ہوں انشاء‌ اللہ پھر کسی وقت بات رہیگی۔
 

تیشہ

محفلین
:laugh: کہہ تو ایسے رہے ہیں جیسے کہ انکی انگلیاں دانتوں میں ڈالنے کو ، اور مڑورنے کو اُن کو لانا ہوگا تب آئیں گیں :music:

جائیے خیر نال جاؤ ۔ ۔خیر نال آؤ :hatoff:
 

مغزل

محفلین
منی آپ تو ہر جگہ لڑنے بھڑنے کو تیار نظر آتی ہو ۔۔۔ توبہ توبہ۔
میں نے صرف فاروقی کی اجازت دی تھی ۔ آپ تو ۔۔
سبھی لتے پتے کرنے کے موڈ میں ہیں۔۔
بری بات ۔۔ چلو سوری کرو !!
 

فاروقی

معطل
منی آپ تو ہر جگہ لڑنے بھڑنے کو تیار نظر آتی ہو ۔۔۔ توبہ توبہ۔
میں نے صرف فاروقی کی اجازت دی تھی ۔ آپ تو ۔۔
سبھی لتے پتے کرنے کے موڈ میں ہیں۔۔
بری بات ۔۔ چلو سوری کرو !!

اب سنبھالو اپنی لاڈلی کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:boxing:۔۔۔سیانے کہتے ہیں زیادہ ناز نخرے برادشے نہین کرنے چاہیں بچوں کے۔۔۔۔۔۔۔۔ورنہ۔۔۔۔۔



ورنہ یہی حال ہوتا ہے ۔جیسا آپکا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:music:
 

زینب

محفلین
سیانے کہتے ہیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔ان سیانوں‌میں اپ کا شمار تو ہر گز نہین ہوتا ہو گا نا ہی ہی ہی
 

تیلے شاہ

محفلین
بہت دن کے بعد کوئی ٹاپک پورا دیکھا ہے
باجو کی بات سے اتفاق ہے کے شادی کے بعد میاں بیوی کو ساتھ رہنا چاہیے اور اپنا فیصلہ کرنے کی اجازت ہو
ناں کے امی اور ابو کے فیصلوں پر چلنا چاہیے
 
بہت دن کے بعد کوئی ٹاپک پورا دیکھا ہے
باجو کی بات سے اتفاق ہے کے شادی کے بعد میاں بیوی کو ساتھ رہنا چاہیے اور اپنا فیصلہ کرنے کی اجازت ہو
ناں کے امی اور ابو کے فیصلوں پر چلنا چاہیے

غالباً کہیں‌کسی روایت میں پڑحا تھا کہ ایک صحابی رسول نے اپنی بیوی سے کہا کہ اے نیک بخت میں نے تجھ میں کوئی خامی یا خرابی ایسی نہیں پائی جس کی بنیاد پر میں خود ایسا سوچوں پر میرے والدین کی رضا اسی میں ہے کہ تمہیں طلاق دے دوں اس لئے میں تمہیں‌ طلاق دیتا ہوں۔

اگر اس روایت میں کوئی جھول ہے تو از راہ مہربانی اہل علم تصحیح فرما دیں پر اسے موضؤع بحث‌ نا بنائیں

واللہ اعلم بالصواب۔

تو میری مراد یہ تھی کہ والدین کی ایسے کھلے لفظوں میں نا فرمانی کرنے سے قبل ایک بار سوچنا ضرور چاہئے۔
 

فاروقی

معطل
جی جی بالکل یہی ارشاد ہے کہ اگر ماں باپ بغیر کسی وجہ سے تمہیں کہیں کہ اپنی بیوٰ ی کو طلاق دے دو تو تم طلاق دے دو اور ماں باپ کی نافرمانی مت کرو....
 
Top