شمشاد
لائبریرین
ظفری نے کہا:میری بھی حاضری لگا دیں ۔۔۔ پرنسپل صاحب ۔۔۔ مس جی کے ہاں تو بجلی کا کریک ڈاؤن ہوا ہے ۔
آج تو میں بیچ سے ہی اسکول سے گول ہو جاؤں گا ۔۔۔
سیدھے سیدھے رہیں، یہ گول گول ہونا چھوڑ دیں۔ مس سابہ کی بجلی نہیں گئی، ان کا فون خراب ہو گیا ہے۔
(وہ بھی تنگ آیا ہوا تھا ان سے)