شمشاد
لائبریرین
ظفری نے کہا:میری بھی حاضری لگا دیں ۔۔۔ پرنسپل صاحب ۔۔۔ مس جی کے ہاں تو بجلی کا کریک ڈاؤن ہوا ہے ۔![]()
آج تو میں بیچ سے ہی اسکول سے گول ہو جاؤں گا ۔۔۔![]()
سیدھے سیدھے رہیں، یہ گول گول ہونا چھوڑ دیں۔ مس سابہ کی بجلی نہیں گئی، ان کا فون خراب ہو گیا ہے۔
(وہ بھی تنگ آیا ہوا تھا ان سے)