.
استانی جی - میں حاضر ہوں
استانی ؛ اگر میرے ایک ہاتھ میں سات نارنگیاں ہیں اور دوسرے ہاتھ میں آٹھ - تفسیر، تم بتاو میرے پاس کیا ہے؟
تفسیر ؛ بڑے ہاتھ۔
.
.
.
تفسیر ؛ استانی جی آپ نے مجھے اس امتحان میں صفر کیوں دیا ۔
استانی ؛ کیوں کہ یہی سب سے چھوٹا نمبر ہے جو میں تم کو دے سکتی ہوں۔
استانی ؛ میرے پاس اس بکسے میں ١٠ فیٹ کا سانپ ہے۔
تفسیر ؛ استانی جی ! بے وقوف مت بنائیں ۔ سانپ کے فیٹ نہیں ہوتے۔
استانی ؛ تفسیر آج تم دیر سے کیوں آے۔
تفسیر؛ سڑک پر جو اسکول کی نشان دہی کا بورڈ لگا ہے۔ اسکی وجہ سے
استانی ؛ کونسا
تفسیر ؛ وہ والا جس پر لکھا ہے ۔“ آگے اسکول ہے آ ہستہ چلاؤ“