حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
ٹیسٹ تو دینا ہوگا بھئ

آپ املا کی غلطیاں بہت کرتے ہیں ۔ میں نے زاویہ 2 میں آپ کی کافی ساری غلطیاں درست کی ہیں
 

فریب

محفلین
جی استانی جی مگر تنخواہ میں ہمارا حصہ بھی ہونا چاہیے کہ ہم اگر غلطیاں نہ کریں تو آپ کو تنخواہ کیسے ملے
 

جیہ

لائبریرین
کس کس کو دونگی حصہ۔
اب مزید سوالات نہیں۔ میں چھٹی کر رہی ہوں۔ گھر جاکر کھانا بھی پکانا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی نہیں ابھی رجسٹر مجھے ملنے میں بہت وقت باقی ہے۔

ابھی تو میں خود حاضری لگوا لوں۔

ویسے آج کیا پکانا ہے مس جی؟
 

تفسیر

محفلین
جویریہ مسعود نے کہا:
تفسیر نے کہا:
جویریہ مسعود نے کہا:
تفسیر نے کہا:
پرنس- پُل صاحب

ہم سب پیلی کلا س کے ( سمشاد بھی ہمارے سات ہیں نا؟) اس-کو--ڈانٹ آپ سے در- کو-خواست کرتے ہیں کہ ہماری پیاری اُسکول-تانی کی عذر خوای کر کے تن-کو-خواہ بڑا کردیں اور ان کوسو-غا-ت سے پیش ( قصرانی بھاےی یہاں کیا پیش کی جگہ ہمزہ کو بھیجیں گا؟ ) کر کے لائیں ورنہ ہم تنخواہی اور بھوک کی اسپتال کردیں گے۔ ہم کو پتہ کے کہ ریڈ کراش اور-رنج کاجوس پینے کو دے گی۔

کچھ بچ-چے ایک سات -
اس-کول مُرادا باد ، اسکول تانی زندہَ باد

دعوے دار
ُمار کھانے کے قابل



استانی جی واپس آجائیں

استانی جی مجھ کو معاف کردو
غلطی ہوگی اسکا حساب کردو

گرفرق نہیں آداب اور انسانیت میں
جرم کومیرے اب تم بے نقاب کردو

سب نے بھی تم سے اکتفا کیا
تم ان سب سے یہ خطاب کردو

ہے یہ طالب ، علم کا رہنے دو اسکو آوارہ
اسطرح تم سب کولا جواب کردو

ڈال کرانگوروں کا رس اس میں
پانی کو تم اب شراب کردو

دُھکایا ہے دل تمہارا گرتفسیر نے
اجازت ہے تم کو اسکا خانہ خراب کردو​
.

میں گئی کہاں تھی کو واپس آؤں

اور بری بات۔ کلاس میں صرف میرا پڑھایا ہو سبق یاد کریں۔ یہ شاعری واعری چھوڑ دیں

بلکل بجا فرمایا۔ مگر یہ تو لنچ بریک تھا نا۔۔۔۔۔۔ آئندہ کوشش کروں گا کہ پکڑا نہ جاؤں - ابو کہتے ہیں کہ جب تک پکڑے نہ جا ؤ سزا نہیں ملتی۔ :)

اچھا یہ تو آج کا سبق تھا - کل کیسے یاد کروں ؟ :p

آپ کو ایک اسائنٹمنٹ دیا تھا۔ ابھی تک مکمل نہیں ہوا۔ پختون کی بیٹی کو وکی پر پوسٹ کرنا تھا۔ جلدی کریں ورنہ سزا دونگی

اُستانی جی - آدھی کتاب وکی پر منتقل کردی ہے۔آپ سخت استانی ہیں۔ میرےبھول جیسے :p نازک ہاتھوں میں چھالے پڑ گئے - ایک مصنف کے لےاس سے زیادہ سزا کیا ہو سکتی ہے؟:(
 

شمشاد

لائبریرین
آپ اِملا کی بہت غلطیاں کرتے ہیں، چلیں کھڑے ہو جائیں اور آئیندہ پوسٹ کرنے سے پہلے تین دفعہ پڑھا کریں۔ یہ آپ کی ایک اور سزا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
سب شاگرد ہی موجود ہیں، نہ مانیٹر، نہ ماٹساب نہ اشتانی جی۔ رجسٹر کس کے پاس ہے کہ میں‌خود اپنی حاضری لگا لوں۔
 

الف عین

لائبریرین
بورڈ کے ایک کونے میں ہی حاضری لگا لیا کریں چاک سے، اسے کون لے کر بھاگے گا۔ نہیں تو اگلے رجسٹر میں زنجیر باندھ کر رکھو، جیسے مسجدوں میں پانی پینے کے گلاس رکھے جاتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
استانی جی پھر رجسٹر گُم کر دیا۔ اب تو نئے رجسٹر کے پیسے آپ کی تنخواہ میں سے کٹیں گے۔ :(
 

تفسیر

محفلین
محترمہ استانی صاحیہ
آج آپ نہیں آئیں۔۔۔۔۔۔ میں کس کو بتاؤں کہ میں نے اپنا ہوم ورک مکمل کرلیا ہے۔ :cry:

صفر- Sifer
یو - Yaw
دوہ - dwa
دری - dre
خلور -chalor
پنحئہء - pinja
شپبر - shpazh
اووہء - oova
اتہء - ata
نھہء - nah
لس - las
 

جیہ

لائبریرین
سارے جواب غلط ہیں۔

صفر- Sifer
یؤ - Yaw
دوہ - dwa
درے - dre
خلور Salor
پنځہ - pinza
شپږ - shpag
اووہء - oova
اتہء - ata
نھہء - nah
لس - las
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top