حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین
پرنس- پُل صاحب

ہم سب پیلی کلا س کے ( سمشاد بھی ہمارے سات ہیں نا؟) اس-کو--ڈانٹ آپ سے در- کو-خواست کرتے ہیں کہ ہماری پیاری اُسکول-تانی کی عذر خوای کر کے تن-کو-خواہ بڑا کردیں اور ان کوسو-غا-ت سے پیش ( قصرانی بھاےی یہاں کیا پیش کی جگہ ہمزہ کو بھیجیں گا؟ ) کر کے لائیں ورنہ ہم تنخواہی اور بھوک کی اسپتال کردیں گے۔ ہم کو پتہ کے کہ ریڈ کراش اور-رنج کاجوس پینے کو دے گی۔

کچھ بچ-چے ایک سات -
اس-کول مُرادا باد ، اسکول تانی زندہَ باد

دعوے دار
ُمار کھانے کے قابل

استانی جی واپس آجائیں

استانی جی مجھ کو معاف کردو
غلطی ہوگی اسکا حساب کردو

گرفرق نہیں آداب اور انسانیت میں
جرم کومیرے اب تم بے نقاب کردو

سب نے بھی تم سے اکتفا کیا
تم ان سب سے یہ خطاب کردو

ہے یہ طالب ، علم کا رہنے دو اسکو آوارہ
اسطرح تم سب کولا جواب کردو

ڈال کرانگوروں کا رس اس میں
پانی کو تم اب شراب کردو

دُھکایا ہے دل تمہارا گرتفسیر نے
اجازت ہے تم کو اسکا خانہ خراب کردو​
.
 
شمشاد

لائبریرین
مس جی یہ تعلیمِ بالغاں کا طالبعلم ہمارے سکول میں کیا کر رہا ہے؟

اس کو ادھر بھیجیں اور ہمارا سبق شروع کریں۔
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن سوات میں تو گرمیوں کی چھٹیاں ہی نہیں ہوتیں، اگر ہوتی بھی ہیں تو بہت مختصر، نہیں یہ بات نہیں، کچھ اور وجہ ہو گی۔
 
جیہ

لائبریرین
تفسیر نے کہا:
پرنس- پُل صاحب

ہم سب پیلی کلا س کے ( سمشاد بھی ہمارے سات ہیں نا؟) اس-کو--ڈانٹ آپ سے در- کو-خواست کرتے ہیں کہ ہماری پیاری اُسکول-تانی کی عذر خوای کر کے تن-کو-خواہ بڑا کردیں اور ان کوسو-غا-ت سے پیش ( قصرانی بھاےی یہاں کیا پیش کی جگہ ہمزہ کو بھیجیں گا؟ ) کر کے لائیں ورنہ ہم تنخواہی اور بھوک کی اسپتال کردیں گے۔ ہم کو پتہ کے کہ ریڈ کراش اور-رنج کاجوس پینے کو دے گی۔

کچھ بچ-چے ایک سات -
اس-کول مُرادا باد ، اسکول تانی زندہَ باد

دعوے دار
ُمار کھانے کے قابل

استانی جی واپس آجائیں

استانی جی مجھ کو معاف کردو
غلطی ہوگی اسکا حساب کردو

گرفرق نہیں آداب اور انسانیت میں
جرم کومیرے اب تم بے نقاب کردو

سب نے بھی تم سے اکتفا کیا
تم ان سب سے یہ خطاب کردو

ہے یہ طالب ، علم کا رہنے دو اسکو آوارہ
اسطرح تم سب کولا جواب کردو

ڈال کرانگوروں کا رس اس میں
پانی کو تم اب شراب کردو

دُھکایا ہے دل تمہارا گرتفسیر نے
اجازت ہے تم کو اسکا خانہ خراب کردو​
.

میں گئی کہاں تھی کو واپس آؤں

اور بری بات۔ کلاس میں صرف میرا پڑھایا ہو سبق یاد کریں۔ یہ شاعری واعری چھوڑ دیں
 
جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
لیکن سوات میں تو گرمیوں کی چھٹیاں ہی نہیں ہوتیں، اگر ہوتی بھی ہیں تو بہت مختصر، نہیں یہ بات نہیں، کچھ اور وجہ ہو گی۔

سارے سوات میں تو نہیں مگر منگورہ میں اب گرمیوں کی چھٹیاں کافی ہوتی ہیں۔25 جون سے 15 اگست تک
 
الف عین

لائبریرین
شفٹ بدل گئ ہے کیا۔ دن کو اشتانی جی غائب اور اب رات کو کلاس لے رہی ہیں سب کی۔ میری دونوں وقت کی حاضری لگا دیجے مِش جی۔
 
جیہ

لائبریرین
استادِ محترم۔ حاضری آپ کی تب بھی لگی گی جب آپ غیر حاضر ہوں۔ بھلا یہ ناچیز گستاخی کرسکتی ہے؟

اور قیصرانی آپ نئ رجسٹریشن کرایئں مبلغ 200 یورو ادا کرکے
 
جیہ

لائبریرین
آپ غیر حاضری بہت کرتے ہیں۔ یہ فریب نہیں چلے گا۔
خیر آج تو لگادی۔ آیئندہ روز حاضری دیں۔
 
فریب

محفلین
مس جی پچھلی غیر حاضریوں کی اپلیکیشن تو میں مانیٹر صاحب کو دے کر گیا تھا۔۔۔۔ کل اور آج 2 دن حاضر رہا ہوں
 
تفسیر

محفلین
جویریہ مسعود نے کہا:
تفسیر نے کہا:
پرنس- پُل صاحب

ہم سب پیلی کلا س کے ( سمشاد بھی ہمارے سات ہیں نا؟) اس-کو--ڈانٹ آپ سے در- کو-خواست کرتے ہیں کہ ہماری پیاری اُسکول-تانی کی عذر خوای کر کے تن-کو-خواہ بڑا کردیں اور ان کوسو-غا-ت سے پیش ( قصرانی بھاےی یہاں کیا پیش کی جگہ ہمزہ کو بھیجیں گا؟ ) کر کے لائیں ورنہ ہم تنخواہی اور بھوک کی اسپتال کردیں گے۔ ہم کو پتہ کے کہ ریڈ کراش اور-رنج کاجوس پینے کو دے گی۔

کچھ بچ-چے ایک سات -
اس-کول مُرادا باد ، اسکول تانی زندہَ باد

دعوے دار
ُمار کھانے کے قابل

استانی جی واپس آجائیں

استانی جی مجھ کو معاف کردو
غلطی ہوگی اسکا حساب کردو

گرفرق نہیں آداب اور انسانیت میں
جرم کومیرے اب تم بے نقاب کردو

سب نے بھی تم سے اکتفا کیا
تم ان سب سے یہ خطاب کردو

ہے یہ طالب ، علم کا رہنے دو اسکو آوارہ
اسطرح تم سب کولا جواب کردو

ڈال کرانگوروں کا رس اس میں
پانی کو تم اب شراب کردو

دُھکایا ہے دل تمہارا گرتفسیر نے
اجازت ہے تم کو اسکا خانہ خراب کردو​
.

میں گئی کہاں تھی کو واپس آؤں

اور بری بات۔ کلاس میں صرف میرا پڑھایا ہو سبق یاد کریں۔ یہ شاعری واعری چھوڑ دیں

بلکل بجا فرمایا۔ مگر یہ تو لنچ بریک تھا نا۔۔۔۔۔۔ آئندہ کوشش کروں گا کہ پکڑا نہ جاؤں - ابو کہتے ہیں کہ جب تک پکڑے نہ جا ؤ سزا نہیں ملتی۔ :)

اچھا یہ تو آج کا سبق تھا - کل کیسے یاد کروں ؟ :p
 
آپ کو ایک اسائنٹمنٹ دیا تھا۔ ابھی تک مکمل نہیں ہوا۔ پختون کی بیٹی کو وکی پر پوسٹ کرنا تھا۔ جلدی کریں ورنہ سزا دونگی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top